*Seminar* Shaheed Baqir -us Sadr شهید باقر الصدر Part-1 - Urdu
Seminar on martyrdom anniversary of Shaheed Baqar us Sadr, (Ilm-o Marifat) علم و معرفت
Highlighting Shaheed Sadr & his sister Bintul Huda\'s personality & their efforts for Islam....
Seminar on martyrdom anniversary of Shaheed Baqar us Sadr, (Ilm-o Marifat) علم و معرفت
Highlighting Shaheed Sadr & his sister Bintul Huda\'s personality & their efforts for Islam.
Speaker H.I Shahid Raza Kashfi
More...
Description:

1:28
|
انقلابی غیظ اور غضب | شہید بہشتی ؒ | Farsi sub Urdu
خدا نے انسان کے اندر کچھ قوتیں رکھی ہیں جن کا درست استعمال انسان کو اس کی خلقت کے کمال تک پہنچا سکتا ہے، انہی...
خدا نے انسان کے اندر کچھ قوتیں رکھی ہیں جن کا درست استعمال انسان کو اس کی خلقت کے کمال تک پہنچا سکتا ہے، انہی قوتوں میں سے ایک غضب کی قوت ہے، اور اسی قوت کی برکت سے انسان باطل کے مقابلے میں ہمیشہ شجاع اور بر سر پیکار رہتا ہے اور اسے اپنے لئے کمال سمجھتا ہے اور اس بات کو درک کرتا ہے کہ رزم اور مقاومت سے ڈرنا نقص ہے۔
ہمیں اس قوت کا کیسا استعمال کرنا چاہئے؟
ہمارا غصہ کس لئے ہونا چاہئے؟
خدا کی راہ میں غصہ کرنا کیسا ہے؟
خود پسندی اور خود غرضی کی بنیاد پر حق سے روگردانی کرنا اور غضبناک ہونا انسان کے لئے کیا نتائج رکھتا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں شہید بہشتی کی آواز میں ملاحظہ کریں۔
#قوتیں #استعمال #خلقت #کمال #غضب #برکت #درک #باطل #مقابلہ #شجاع #رزم #مقاومت #نقص #غصہ #خودـپسندی #روگردانی #نتایج

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghazab,
inqlabi,
galiz,
quwat,
shahid
beheshti,
ghusa,
taqat,
muqawimat,
batil,
barikat,
insan,
dark,
darna,
khud
pasandi,
khilkat,
4:14
|
شہید راہِ بیت المقدس | Farsi Arabic Sub Urdu
مکتب اہلبیت علیہم السلام کے پیروکار اور شاگردان مکتب عاشورا، اسلامی انقلاب کے پرچم تلے اسلام و مسلمین کے...
مکتب اہلبیت علیہم السلام کے پیروکار اور شاگردان مکتب عاشورا، اسلامی انقلاب کے پرچم تلے اسلام و مسلمین کے دفاع اور انسانیت دشمن عالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف پوری دنیا میں بر سر پیکار ہیں. راہ عاشورا کے پیروکاروں کی اہم ترین صفت علاقائی اور فرقہ وارانہ ذہنیت سے بالا تر ہونا ہے.
فلسطین کے اہلسنت مجاہدین کی سب سے زیادہ ہر میدان میں، خصوصا عملی میدان میں حمایت اور مدد کس نے کی ہے؟ شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ فلسطینی مجاہدین کی مدد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی انقلاب، صیہونی قابض حکومت کے مقابلے میں فلسطینی مقاومت کی مدد کس چیز سے بالاتر ہو کر کر رہا ہے؟ امریکیوں کا فلسطین کے بارے میں کیا منصوبہ تھا؟ شہید قاسم سلیمانی نے غزہ کی مقاومت میں کیا کردار ادا کیا؟ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ فلسطینی مقاومتی محاذ کی طرف سے شہید راہ قدس کا لقب کسے حاصل ہوا؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_راہ_بیتالمقدس #فلسطین #شیعت #مفادات #مذہبی_اختلافات #عبور #محدودیت #حزب_اللہ #حماس #قاسم_سلیمانی #مقاومت #غزہ #صیہونی_حکومت #شہید_قدس

shahid,
haj
qasim,
shaytani,
imam
khameni,
mahaz,
filstin,
sahuni,
maedan,
maktab,
firqa,
qizah,
3:04
|
شہید سلیمانیؒ کو زندہ رکھنا ضروری ہے ! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا کی زندہ اقوام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے قومی بہادروں اور ہیروز کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں، دنیا کی...
دنیا کی زندہ اقوام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ وہ اپنے قومی بہادروں اور ہیروز کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں، دنیا کی زندہ قومیں کبھی بھی ان کی یاد کو نہیں بھلاتیں،بلکہ وہ ان کی یادوں اور ان کے کارناموں کو ہمیشہ زندہ رکھتی ہیں، چنانچہ اسی قاعدے کے تحت ہمیں بھی سردار مقاومت شہید قاسم سلیمانیؒ کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے جس نے پورے خطے میں استقامتی محاذ کے اندر ایک نئی روح پھونک دی اور ہر قسم کے مادی اور معنوی تعاون کے ذریعے مقاومتی بلاک کو اتنا طاقتور اور مضبوط بنایا کہ آج فلسطینی مقاومتی تنظیمیں، میزائلوں اور ڈرونز سے اسرائیل کا مقابلہ کر رہی ہیں جبکہ اس سے پہلے انتفاضہ کے دوران انکی صورت حال یہ تھی کہ وہ پتھروں سے غاصب اسرائیلی ریاست کی مسلح افواج کا مقابلہ کرتی تھیں، لہذا ایسے سردار کی شخصیت کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی ضرورت ہے۔ تاہم سوال یہ ہے کہ ان کی شخصیت کو زندہ رکھنے کا بہترین طریقہ کار کیا ہے؟ ہم کس طرح ان کی شخصیت کو زندہ رکھ سکتے ہیں؟ ان کی شخصیت کو زندہ رکھنے کے لیے کونسا طریقہ زیادہ مؤثرہے؟ آئیے انہی سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو سے حاصل کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #زندہ #مقاومت #فلسطین #محاذ #مضبوط #تعاون #استکبار # دستاویزی_فلم #ڈاکومنٹری #ہنر

Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Qaseem
Soleimani,
Imam,
Imam
Khamenei,
zindah,
mqavmt,
Palestine,
mahaaz,
mazboot
,
taawun,
video,
dakomntri,
hunar
4:46
|
شہید لاجوردی کی مجاہدت | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
سید اسد اللہ لاجوردی، ان برجستہ افراد میں سے ایک ہے جنہوں نے انقلاب اسلامی کے لئے بہت سی قربانیاں دیں اور وہ...
سید اسد اللہ لاجوردی، ان برجستہ افراد میں سے ایک ہے جنہوں نے انقلاب اسلامی کے لئے بہت سی قربانیاں دیں اور وہ شہید بہشتی اور مطہری کے شاگردوں میں سے تھے۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی سے پہلے شاہی دور حکومت میں انہیں تقریبا ایک دہائی تک جیل کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑی اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد انہیں اوین جیل کے سربراہ کے طور پر مقرر کیا گیا اور انہوں نے جیل خانوں کی حالات کو بہتر بنانے کے لئے بہت سے کام انجام دئے، چنانچہ ان کی زندگی کے مختلف گوشوں سے متعلق مزید آگاہی کے لئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #شہید_اسد_اللہ_لاجوردی #انقلاب_اسلامی #مجاہدت #جیل #اخلاق #تربیت #اہلخانہ #فکرمند #خط #سفارش #برسی

lajavardi,
Mujahidat,
Inquilab
Islami,
Beheshti,
Mutahhari,
Akhlaq,
شہید
لاجوردی,
مجاہدت,
دستاویزی
فلم,
2:01
|
میدانِ جنگ کا شہید بہشتیؒ کون تھا؟ | شہید قاسم سلیمانیؒ | Farsi Sub Urdu
آٹھ سالہ ایران عراق جنگ کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہت سے با کمال کمانڈر شہید ہوئے اور انہی...
آٹھ سالہ ایران عراق جنگ کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہت سے با کمال کمانڈر شہید ہوئے اور انہی شہداء کی فہرست میں شہید حسن باقری رحمۃ اللہ علیہ کا نام بھی سر فہرست ہے، شہید باقری 16 مارچ 1956 کو تہران میں پیدا ہوئے اور فروری 1983 کو «والفجر» کے نام سے شروع ہونے والے فوجی آپریشن سے قبل فکہ کے مقام پر ایک مارٹر گولے کا نشانہ بنے اور شہادت پا گئے۔ ایران عراق جنگ کے دوران، شہید حسن باقری «فتح المبین» «بیت المقدس» اور «رمضان» جیسے فوجی آپریشنز میں سپاہ پاسداران اسلامی کے سینئر کمانڈرز میں سے ایک تھے اور انہوں نے خرمشہر کی آزادی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
اس ویڈیو میں شہید حسن باقریؒ سے متعلق ولی امر مسلمین کا بیان کردہ ایک دلچسپ واقعہ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی زبانی نقل کیا گیا ہے جو بہت ہی دلچسپ ہے، چنانچہ اس واقعے میں دلچسپی کی کون سی بات ہے؟ آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #ولی_امر_مسلمین #شہید_حسن_باقری #کمانڈر #رپورٹ #دلنشین #خرقہ #بنی_صدر #سربراہ #خباثت

Jang,
meydan,
Shahid,
Shahid
beheshti,
Shahid
Soleimani,
Qasem
Soleimani,
Iran,
Iraq,
Enqelab
Islami,
Shahid
Hasan
Baqeri,
Shahadat,
Imam,
Imam
Khamenei,
5:45
|
میرا شہید دوست | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں فارسی زبان کا ایک بہترین ترانہ جس میں شہید سلیمانیؒ کو مخاطب قرار دیتے ہوئے...
شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کی یاد میں فارسی زبان کا ایک بہترین ترانہ جس میں شہید سلیمانیؒ کو مخاطب قرار دیتے ہوئے اس بات کا عہد کیا گیا ہے کہ ہم بھی ان کی طرح اپنے وطن کا دفاع کریں گے اور حسین فہمیدہؒ اور میرزا کوچک خانؒ جیسے شہیدوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے دور کا عمار یاسرؒ بن کر اپنے وطن اور اپنے مکتب کا دفاع کریں گے اور جان نثاری کا ثبوت دیتے ہوئے ہم اس پر اپنی جان نچھاور کریں گے۔ اس ترانے کو ایران کے بہترین نوحہ خوان، حاج ابوذر روحی کی بہترین آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #حاج_اباذر_روحی #سلیمانی #عمار_یاسر #شہید #حسین_فہمیدہ #ٹینک #امام_خمینی #خواتین #بچہ #جنت #امید #پرجوش

6:53
|
نوحہ : جسکو جانا ہے بقیہ کربلا برپا کرو برادر شاہد علی شاہد ۔1439 Urdu
⏪ نوحہ : جسکو جانا ہے بقیہ کربلا برپا کرو
حمایت جنت البقیع میں ایک فکری کلام
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔...

آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
More...
Description:
⏪ نوحہ : جسکو جانا ہے بقیہ کربلا برپا کرو
حمایت جنت البقیع میں ایک فکری کلام
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
5:18
|
(22September2022) Video Clip | Thursday Family Night Program | English Farsi
Thursday Family Night Program 1.Introduction 2.Quran Recitation 3.Dua Kumayl 4.Video Clip 5.Karbala: The Inspiration For The Sacred Defense Date: 22 September 2022 www.studentsofqom.org

SoQ,
Students,
Qom,
SOQ,
Students
Of
Qom,
majles,
22September2022,
Thursday
Family
Night
Program,
Thursday
Family
Night,
clip,
shahid,
shahadat,
martyr,
martyrdom,
haj
qasim,
qasem
soleimani,
imam,
imam
khamenei,
sacred
defense,
7:56
|
99:16
|
*AMAZING* Words by Iranian Child Soldier - Farsi sub English
Interview with Iranian child soldier Shahid Mehrdad Azizollahi during Iran-Iraq War. US backed Saddam who waged this war on Islamic Iran.

6:12
|
13 Rajab - Imam Ali Birthday Worldwide دنیا بھر میں جشن مولاۓ کائنات ع - Urdu
News Report (with English Subtitles) :
Asslam O Alaikum,
13 Rajab (Islamic Calendar) marks the day when Imam Ali a.s opened his eyes in Holy Kaaba.
His birthday is...
News Report (with English Subtitles) :
Asslam O Alaikum,
13 Rajab (Islamic Calendar) marks the day when Imam Ali a.s opened his eyes in Holy Kaaba.
His birthday is celebrated by his lovers throughout the world.
This video focuses on celebrations, not only in Pakistan, but throughout the world.
Watch and share.
Iltemas e Dua,
MMS
www.mmstv.org
E-mail:
[email protected]

7:32
|
1439 سلام یا حسین ع سلام یا حسین شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی Urdu
نوحہ : سلام یا حسین ع سلام یا حسین
راہنما اس دور میں خامنہ ای ہے میرا
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی...
نوحہ : سلام یا حسین ع سلام یا حسین
راہنما اس دور میں خامنہ ای ہے میرا
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
More...
Description:
نوحہ : سلام یا حسین ع سلام یا حسین
راہنما اس دور میں خامنہ ای ہے میرا
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
5:31
|
1439 نوحہ : اربعین حسینی یا اباعبداللہ ۔ شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی Urdu
⏪ نوحہ : اربعین حسینی یا اباعبداللہ ۔
از نجف تا بحرم ۔ سفر عشق
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی...
⏪ نوحہ : اربعین حسینی یا اباعبداللہ ۔
از نجف تا بحرم ۔ سفر عشق
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
More...
Description:
⏪ نوحہ : اربعین حسینی یا اباعبداللہ ۔
از نجف تا بحرم ۔ سفر عشق
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
6:14
|
1439 نوحہ : جو غم تھا آپ کا بی بی وہ غم ہمارا ہے شاہد علی شاہد ۔ بلتستا?
⏪ نوحہ : جو غم تھا آپ کا بی بی وہ غم ہمارا ہے
سیدہ طاھرہ مرزیہ یافاطمہ ص
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔...
⏪ نوحہ : جو غم تھا آپ کا بی بی وہ غم ہمارا ہے
سیدہ طاھرہ مرزیہ یافاطمہ ص
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
https://t.me/shahidalibalti
More...
Description:
⏪ نوحہ : جو غم تھا آپ کا بی بی وہ غم ہمارا ہے
سیدہ طاھرہ مرزیہ یافاطمہ ص
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
https://t.me/shahidalibalti
5:51
|
1439 نوحہ : وارث انبیاء ظلم سہتا رہا ۔ کربلا کربلا کربلا کربلا شاہد ع
⏪ نوحہ : وارث انبیاء ظلم سہتا رہا ۔ کربلا کربلا کربلا کربلا
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی...
⏪ نوحہ : وارث انبیاء ظلم سہتا رہا ۔ کربلا کربلا کربلا کربلا
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
More...
Description:
⏪ نوحہ : وارث انبیاء ظلم سہتا رہا ۔ کربلا کربلا کربلا کربلا
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
6:54
|
1439 نوحہ : کیاسبب ہے دیر کا امام شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی Urdu
⏪ نوحہ : کیاسبب ہے دیر کا امام ۔
کیجۓ خدارا اب قیام
رہبرزمن پے جاں فدا
دین حق کے جو ہیں رہنما
العجل العجل ۔...
⏪ نوحہ : کیاسبب ہے دیر کا امام ۔
کیجۓ خدارا اب قیام
رہبرزمن پے جاں فدا
دین حق کے جو ہیں رہنما
العجل العجل ۔ العجل العجل
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
More...
Description:
⏪ نوحہ : کیاسبب ہے دیر کا امام ۔
کیجۓ خدارا اب قیام
رہبرزمن پے جاں فدا
دین حق کے جو ہیں رہنما
العجل العجل ۔ العجل العجل
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
7:14
|
1439 نوحہ : ہم سب کےسب حسینی ع زہراہ کے ہیں فدای شاہد علی شاہد ۔ بلتست?
⏪ نوحہ : ہم سب کےسب حسینی ع زہراہ کے ہیں فدای
لبیک یا زہراہ ص ، لبیک کا یا حسین ع
لبیک یا خمینی رح ، لبیک خامنہ...
⏪ نوحہ : ہم سب کےسب حسینی ع زہراہ کے ہیں فدای
لبیک یا زہراہ ص ، لبیک کا یا حسین ع
لبیک یا خمینی رح ، لبیک خامنہ ای ۔ ح
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
More...
Description:
⏪ نوحہ : ہم سب کےسب حسینی ع زہراہ کے ہیں فدای
لبیک یا زہراہ ص ، لبیک کا یا حسین ع
لبیک یا خمینی رح ، لبیک خامنہ ای ۔ ح
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
6:56
|
1439 نوحہ:صبح عاشور جو آئ گی تو قیامت ہوگی شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی Urd
⏪ نوحہ :صبح عاشور جو آئ گی تو قیامت ہوگی
خون میں ڈوبی ہوئ آیہ تطہیر ہوگی
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔...
⏪ نوحہ :صبح عاشور جو آئ گی تو قیامت ہوگی
خون میں ڈوبی ہوئ آیہ تطہیر ہوگی
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
More...
Description:
⏪ نوحہ :صبح عاشور جو آئ گی تو قیامت ہوگی
خون میں ڈوبی ہوئ آیہ تطہیر ہوگی
آواز : برادر شاہد علی شاہد ۔ بلتستانی
www.shahidalishahid.com
https://t.me/shahidalibalti
8:08
|
16:35
|
52:35
|
9:38
|
61:01
|
172:30
|