14:33
|
[Imam Khamenei] Europe aur Maghribi Jawano ko Dosra Khat | امام خامنہ ای]مغربی نوجوانوں کو دوسرا خط]
[Imam Khamenei] Europe aur Maghribi Jawano ko Dosra Khat | امام خامنہ ای] مغربی نوجوانوں کو دوسرا خط]
29/11/2015
Full Urdu Dubbing
از کلام: آیت اللہ...
[Imam Khamenei] Europe aur Maghribi Jawano ko Dosra Khat | امام خامنہ ای] مغربی نوجوانوں کو دوسرا خط]
29/11/2015
Full Urdu Dubbing
از کلام: آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:

1:36
|
مغربی تمدن اور غزہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مغربی تہذیب کی حقیقت کیا ہے؟ اسکا حادثہ غزہ سے کیا تعلق ہےَ؟ یہ ظلم کیوں ختم نہیں ہو رہا ہے؟ کیا فلسطین میں...
مغربی تہذیب کی حقیقت کیا ہے؟ اسکا حادثہ غزہ سے کیا تعلق ہےَ؟ یہ ظلم کیوں ختم نہیں ہو رہا ہے؟ کیا فلسطین میں صرف اسرائیل ظلم کر رہا ہے؟ اب تک اسرائیل کی بقا کی علت کیا ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جنگ_غزہ #امریکہ #اسرائیل #دشمن

2:30
|
غزہ کا راہِ حل | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
آخر غزہ کی جنگ کا راہ حل کیا ہے؟ 4 ماہ میں 30000 سے زائد افراد کا قتل عام اور مظالم کا نہ رکنے والا سلسلہ کیسے ختم...
آخر غزہ کی جنگ کا راہ حل کیا ہے؟ 4 ماہ میں 30000 سے زائد افراد کا قتل عام اور مظالم کا نہ رکنے والا سلسلہ کیسے ختم ہو گا؟ مغربی نظام اور مغربی تہذیب کا غزہ کی موجودہ صورتحال سے کیا تعلق ہے؟ عالمی طاقتوں کو کیا کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین_غزہ #مظلوم #راہ_حل #فلسطینی_فتح #اسرائیلی_شکست #عالم_اسلام #امریکی_امداد #برطانوی_امداد

12:44
|
مردم سالاری دینی [4] | مردم سالاری دینی (دینی جمہوریت) امام خمینی کے بیانات میں | Urdu
مردم سالاری دینی [4] | مردم سالاری دینی (دینی جمہوریت) امام خمینی کے بیانات میں
درس کے اہم مطالب:
اسلامی...

اسلامی جمہوریت اور مغربی جمہوریت میں فرق
جمہوری اسلامی میں عوام کا حق ہے
مولانا سید حسن رضا نقوی

10:45
|
فیمینزم [5] | غرب میں خواتین کے حقوق کی بات کا کیا بنا؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
مغربی عقلانیت پسندی سے کیا مراد ہے؟
مغربی حقیقت پسندی کی بنیاد کس بات پر ہے؟
مغربی...

مغربی معاشرے میں حقوق کے نعرے میں کیا ابہام پایا جاتا ہے؟
مولانا محمد علی فضل
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
مغربی عقلانیت پسندی سے کیا مراد ہے؟
مغربی حقیقت پسندی کی بنیاد کس بات پر ہے؟
مغربی معاشرے میں حقوق کے نعرے میں کیا ابہام پایا جاتا ہے؟
مولانا محمد علی فضل
Video Tags:
noorulwilayah,
Media,
production,
molana,
Maulana,
muhamad,
ali,
feminism,
Maghribi,
Huqoq,
Haqiqat,
women,
gharb,
فیمینزم,
مولانا
,محمد
,علی
,فضل,
مغربی,
عقلانیت,
حقیقت,
غرب,
خواتین,
حقوق,
نعرے,
معاشرے,
7:33
|
جنسی انقلاب | ڈاکٹر حسن عباسی | Farsi Sub Urdu
یورپ اور امریکہ میں جنسی انقلاب کیسے شروع ہوا؟ کون سے اسباب اسکا باعث بنے؟ کون سے دوسرے ممالک کا جنسی انقلاب...
یورپ اور امریکہ میں جنسی انقلاب کیسے شروع ہوا؟ کون سے اسباب اسکا باعث بنے؟ کون سے دوسرے ممالک کا جنسی انقلاب کو برپا کرنے میں عمل دخل تھا؟ مغربی جنسی انقلاب کے بنیادی اسباب کون کون سے تھے؟ اس جنسی انقلاب نے کون کون سے معاشرتی مقدسات کو فہرست وار نشانہ بنایا؟ ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے معروف ایرانی دانشور ڈاکٹر حسن عباسی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ڈاکٹر_حسن_عباسی #جنسی_انقلاب #یورپ #سیکس #فحاشی #علوم_انسانی #روس #سائنس #سماجیات #امریکہ #مقدسات

Wilayat
Media,
Production,
Hasan
Abbasi,
Inquilab,
Inqilab,
Jinsi,
Amreeka,
Europe,
Fahaashi,
Sex,
Marilyn
Monroe,
Alfred
Kinsey,
Maghribi,
Samaj,
ڈاکٹر
حسن
عباسی,
جنسی
,انقلاب,
10:38
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [11] | آزادانہ فکر و عمل | Urdu
درس کے اہم مطالب:
آزادی سے کیا مراد ہے اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
مغربی فکر سے متاثر ہونا غلامی کی کونسی قسم کے...
درس کے اہم مطالب:
آزادی سے کیا مراد ہے اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
مغربی فکر سے متاثر ہونا غلامی کی کونسی قسم کے زمرے میں آتی ہے؟
غلامانہ ذہنیت کے حامل افراد آزاد فیصلے کیوں نہیں کر سکتے؟
آزاد انسان کون ہے اور آزاد اندیشی کن لوگوں کی علامت ہوتی ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
آزادی سے کیا مراد ہے اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
مغربی فکر سے متاثر ہونا غلامی کی کونسی قسم کے زمرے میں آتی ہے؟
غلامانہ ذہنیت کے حامل افراد آزاد فیصلے کیوں نہیں کر سکتے؟
آزاد انسان کون ہے اور آزاد اندیشی کن لوگوں کی علامت ہوتی ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
سی
تجزیہ
تحلیل
آزادانہ
فکر
عمل
آزادی
مراد
قسمیں
مغربی
متاثر
غلامی
قسم
زمرے
غلامانہ
ذہنیت
حامل
افراد
فیصلے
انسان
اندیشی
لوگوں
علامت
مولانا
صادق
رضا
تقوی
noorulwilayah,
production,
siyasi,
tajhziyah,
tahleel,
azaadaneh,
fikr,
amal,
azaadi,
muraad,
qismein,
maghribi,
mutaasir,
ghulami,
qism,
zamreh,
ghulamaneh,
zehniyat,
haamil,
afraad,
faisley,
insaan,
andisheh,
logon,
alaamat,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
3:07
|
3:12
|
1:08
|
خود مختاری کی خاطر دشمنی | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال...
بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر
کہ دنیا میں فقط مردانِ حر کی آنکھ ہے بینا
مسلمانوں کے پے در پے زوال اور پسماندگی کے بعد تمام اسلامی ممالک میں ایک گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا تھا جس طرح مسلمان ممالک کے حکمران مسلمانوں کے زوال اور مغربی ممالک کی دنیا پر حکمرانی اور ان کی غلامی کو مقدر کا کھیل سمجھ کر قبول کر چکے تھے اِسی طرح عام مسلمان بھی اِس غلامی سے اور اُن کے پنجوں سے نکلنا ناممکن سمجھ بیٹھے تھے. ایک ایسے ظلمت سے پُر ماحول میں مشرق میں امید کی ایک کرن اسلامی انقلاب کی شکل میں چمکتی ہے۔ آج اِسی الٰہی انقلاب کی برکتیں ہی ہیں کہ جس کے سبب دنیا بھر میں بیداری کی تحریکیں عَالَمی غارت گر شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں بر سرِ پیکار نظر آتی ہیں۔ آج وہ عَالمی شیطانی طاقتیں جو دنیا کو اپنی مٹھی میں سمجھ رہی تھیں وہ فلسطینی، عراقی، یمنی، شامی اور دیگر مومن جوانوں کے ہاتھوں جگہ جگہ رسوا ہو رہی ہیں۔
اسلامی ممالک کی خود مختاری کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #مشرق #مغرب #ذرائع_ابلاغ #مطبوعات #خود_مختاری #حفاظت #آرزو #اسلامی_ممالک #حکمرانی #گہری_نیند

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khud
mukhtari,
dushmani,
imam
khomeini,
bharosa,
ghulam,
baseerat,
hurr,
beena,
musalman,
pasmandegi,
zawal,
islami
mamalik,
andhera,
hukmaran,
maghribi
mamalik,
muqaddar,
zulmat,
ummeed,
islami
inqelab,
ilahi
inqelab,
bedari,
barkatein,
paikar,
shaytani
taqatein,
palestine,
falastine,
iraq,
shaam,
syria,
yamani,
yemeni,
ruswa,
jawan,
mashriq,
maghrib,
hifazat,
aarzu,
1:05
|
کیا مغربی دنیا ہماری خیر خواہ ہے! | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ
مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس
مغرب کی مادی ترقی اور علوم میں ترقی کی وجہ...
تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ
مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس
مغرب کی مادی ترقی اور علوم میں ترقی کی وجہ سے کچھ نافہم مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ مغربی دنیا انسانیت کی خیر خواہ دنیا ہے جب کہ ہم تاریخ پر نگاہ کریں اور اُن کی موجودہ سیاست پر دقیق نگاہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ فقط اپنے مفادات کے حصول کے لیے ہر قسم کے حربے اپناتے ہیں۔ علم کے غلط استعمال کے ذریعے آج دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کا سہرا مغرب کے سر جاتا ہے۔ وہ اپنا مفاد اِس چیز میں سمجھتے ہیں کہ ترقی پذیر ممالک بالخصوص مسلمان ممالک ترقی و پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن نہ ہوں کیونکہ یہ چیز اُن کے مفادات کے خلاف ہے اِس چیز کا اظہار باقاعدہ طور پر کچھ مغربی سیاسیی افراد برملا کر بھی چکے ہیں۔ مسلمانوں کی بقا اور ترقی باہمی وحدت، علم و ٹیکنالوجی کی طرف توجہ، خود مختاری اور اسلامی اقدار کے تحفظ میں ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو سے استفادہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغرب #تحفہ #ترقی #نچلی_سطح #استعمال #استعماری #مشیت #اسلام_کی_برکت #قید

dunya,
khair
khaah,
imam
khomeini,
maaddi
taraqqi,
musalman,
nafehem,
insaniyat,
maujooda
siyasat,
mafadaat,
husool,
harbe,
tabahi,
sehra,
mamalik,
wehdat,
ilm,
technology,
khudmukhtari,
islami
aqdaar,
tahaffuz,
1:14
|
امريكہ کا بہت بڑا ریاستی جرم | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو
دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
امریکی اور اُس کی اتحادی طاقتیں جس...
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سودا گرو
دہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
امریکی اور اُس کی اتحادی طاقتیں جس طرح اپنا شیطانی کردار ادا کر رہے ہیں اور دنیا کے کمزور اور پسماندہ ممالک کے ذخائر اور وسائل کا مختلف حیلے بہانوں سے نہ فقط لوٹ مار مچا رہے ہیں بلکہ ان ممالک کے عوام کو قتل و غارت گری کا بھی سامنا ہے۔ امریکہ اور مغربی ممالک کا وحشی پن عصرِ حاضر میں کسی سے مخفی نہیں ہے۔ کبھی براہِ راست تو کبھی اپنے آلہ کاروں مثلاً داعش، طالبان، اور القاعدہ جیسوں کے ذریعے اپنے مفادات تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو کبھی مختلف بہانوں سے اُن ممالک بالخصوص اُن کے سامنے سینہ سِپر ہونے والی اقوام پر پابندیاں لگا کر اور ان کا اقتصادی محاصرہ کرکے بہت بڑے جُرم کا مرتکب ہوتے ہیں۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ریاستی_جرم #اقتصادی_محاصرہ #امریکہ #جرم #پابندیاں #سیاسی #سفارتی #دوائیاں #طبی_آلات #غذائی_اشیاء #در_آمد

amrika,
riyasati
jurm,
sayyid
ali
khamenei,
ittehadi
taqatein,
shaytani
kirdar,
kamzor,
pasmanda
mamalik,
heela,
loot
maar,
awaam,
qatl
o
ghaaratgari,
maghribi
mamalik,
wehshipan,
asre
hazir,
aala
karo,
daesh,
taleban,
al
qaeda,
mafadaat,
aqwaam,
seena
sipar,
pabandiya,
iqtesadi
muhasra,
jurm,
3:36
|
چشمۂ زلالِ معرفت | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری اور روحانی بلندی کی نشاندہی...
عَالَمِ اسلام کی عظیم الشان اور کم شناختہ شخصیت کہ جن کا عِلم و عمل اُن کی فکری اور روحانی بلندی کی نشاندہی کرتا ہے۔ آپ نے مغربی جدید سماجی و اجتماعی علمی نظریات کے اور اسلامِ محمدیؐ پر ہونے والے اعتراضات و اشکالات کے مدلّل اور منطقی انداز میں جوابات دیئے اور مغربی علوم کے سحر میں مبتلا اسلامی دنیا کو اِس سحر سے نکالا اور اُس کے ساتھ ساتھ التقاطی یعنی حق و باطل کی آمیزش پر مبنی افکار و نظریات سے حقیقی اسلامی افکار و نظریات کو جدا کیا۔ آپ کی پوری زندگی قلبِ اسلام یعنی ولایت اور اسلام محمدی کے دفاع میں گزری اور علمی اور ثقافتی میدان میں بے شمار خدمات انجام دیں۔ آپ کی علمی خدمات ایک عظیم سرماۓ کے طور پر تشنگانِ علم و معرفت کی تشنگی کو بجھانے کے لیے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی رہیں گی۔
اِس جلیل القدر شخصیت کے مختلف مواقع پر بیانات سے بہرہ مند ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا انتخاب کیجئے۔
#ویڈیو #زندگی #احساساتی_روابط #ابدی_زندگی #امام_خمینی #محرم #صفر #عزاداری #معجزہ #شفاعت #سید_الشہداء #امام_علی_علیہ_السلام

chashma,
zolal,
marefat,
ammar,
wilayat,
ayatullah,
mohammad
taqi
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ilm,
amal,
fikri
bulandi,
maghribi,
samaji,
ijtemai,
nazariyat,
mudallal,
ishkalat,
eterazat,
islam,
jawab,
mantiqi,
sehr,
maghribi
oloom,
islami
dunya,
haq,
batil,
ilteqati
afkar,
haqiqi
islami
afkar,
wilayat,
defa,
seqafati
maidan,
tishnegane
ilm
o
marefat,
moharram,
safar,
azadari,
imam
khomeini,
sayyadush
shohada,
mojiza,
imam
ali,
2:44
|
شہادت، بیداری کا سبب | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر کی مغرور و متکبر فرعونی طاقتیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے شیطانی حربوں کے ذریعے حق و حقیقیت کا گلہ...
عصرِ حاضر کی مغرور و متکبر فرعونی طاقتیں یہ سمجھتی ہیں کہ وہ اپنے شیطانی حربوں کے ذریعے حق و حقیقیت کا گلہ گھونٹ دیں گے لیکن یہ سنتِ خدا بھی ہے اور خدا کا وعدہ بھی ہے کہ وہ زمین پر کمزور بنائے گئے لوگوں یعنی وہ لوگ جنہیں ظلم کے خلاف صدائے حق بلند کرنے اور مظلومین کی حمایت کے جرم میں کمزور بنا دیا گیا ہے، انہیں ظالموں اور ستمگروں پر غالبہ عطا کرے گا۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کو اِسی صدائے حق، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کی مخالفت کے جُرم میں یہ فرعونی طاقتیں اپنے ہر حربے کے ذریعے چاہے اقتصادی پابندیاں ہو یا اسلامی انقلاب کے برجستہ لوگوں کو اپنے آلہ کاروں کے ہاتھوں دہشت گردی کا نشانہ بنایا جانا ہو، کمزور کرنے کے لیے بھرپور کوشاں ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف و کرم سے یہ اسلامی انقلاب مضبوط تر اور آگے کی طرف روان دواں ہے اور انشاء اللہ امّتِ مسلمہ جلد ہی ظالموں کے ایوانوں کو لرزتا دیکھے گی۔
مختصر اور ایمان کو تازہ کرنے والا کلپ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عزیز #خون_بہانا #انقلاب #تائید #قتل #ملت #بیدار #موت #ڈر #فائدہ

shahadat,
bedari,
imam
khomeini,
takfiri,
maghribi,
sayhuneesti,
haq,
haqeeqat,
wada,
kamzoor,
zulm,
mazloomeen,
sitamgar,
mohsin
fakhrizadeh,
islami
inqelaab,
sciencedan,
scientist,
ummat,
larza,
qatil,
millat,
maut,
1:45
|
امریکہ اور مغربی طاقتیں | امام خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی طاقتوں اور امریکہ کی ذاتی خصوصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی طاقتوں اور امریکہ کی ذاتی خصوصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مغربی طاقتوں کی ذاتی خصوصیت کیا ہے؟ کیا شرارت اور شیطانیت کے لحاظ سے امریکہ اور مغربی طاقتوں میں کوئی فرق ہے؟ کیا امریکی شیطنت اور خباثت امریکہ کے صدر سے مختص ہے؟ امریکہ کی پارلیمنٹ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کتنے بل پاس کئے گئے یا پیش کئے گئے ہیں؟ کیا مغربی طاقتوں سے ہمیں کوئی اچھی توقع رکھنی چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شرارت #شیطانیت #مغربی_طاقتیں #خصوصیت #امریکہ #خبیث_تر #امریکی_پارلیمنٹ #منصوبے #بل #شکوہ
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی طاقتوں اور امریکہ کی ذاتی خصوصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مغربی طاقتوں کی ذاتی خصوصیت کیا ہے؟ کیا شرارت اور شیطانیت کے لحاظ سے امریکہ اور مغربی طاقتوں میں کوئی فرق ہے؟ کیا امریکی شیطنت اور خباثت امریکہ کے صدر سے مختص ہے؟ امریکہ کی پارلیمنٹ سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کتنے بل پاس کئے گئے یا پیش کئے گئے ہیں؟ کیا مغربی طاقتوں سے ہمیں کوئی اچھی توقع رکھنی چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شرارت #شیطانیت #مغربی_طاقتیں #خصوصیت #امریکہ #خبیث_تر #امریکی_پارلیمنٹ #منصوبے #بل #شکوہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
maghribi
taqatein,
imam
khamenei,
shararat,
shaitaniyat,
zati
khususiyat,
khabasat,
amriki
sadr,
parliament,
islami
jamhooriya
iran,
bill,
achi
tawaqqo,
mansooba,
shikwa,
2:19
|
مغربی ممالک کے ساتھ روابط | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہمارے مغربی ممالک کے ساتھ روابط ہونے چاہیے؟ ہماری بہت سی مشکلات کا سرچشمہ کیا چیز ہے؟ ہمیں مغربی ممالک کی کن چیزوں سے فریب نہیں کھانا چاہیے؟ اسلامی انقلاب کے حکومتی عہدیدار مغربی ممالک کے بارے میں کس نتیجے تک پہنچے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغالطے #روابط #مسئلہ #ترغیب #مغربی_ممالک #اسلامی_ممالک #پیروی #اعتماد #مشکلات #مسکراہٹ #مکر #راستہ #احساس #جدید_فہم
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مغربی ممالک کے ساتھ روابط رکھنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہمارے مغربی ممالک کے ساتھ روابط ہونے چاہیے؟ ہماری بہت سی مشکلات کا سرچشمہ کیا چیز ہے؟ ہمیں مغربی ممالک کی کن چیزوں سے فریب نہیں کھانا چاہیے؟ اسلامی انقلاب کے حکومتی عہدیدار مغربی ممالک کے بارے میں کس نتیجے تک پہنچے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغالطے #روابط #مسئلہ #ترغیب #مغربی_ممالک #اسلامی_ممالک #پیروی #اعتماد #مشکلات #مسکراہٹ #مکر #راستہ #احساس #جدید_فہم
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghribi
mamalik,
ravabit,
sayyid
ali
khamenei,
mushkilaat,
sarchashma,
fareb,
islami
inqelab,
hukumati,
ohdedaar,
nateeje,
targheeb,
masla,
mughaleta,
pairavi,
etemaad,
muskurahat,
makr,
ehsaas,
jadeed
fehm,
rasta,
amrika,
europe,
america,
england,
france,
germany,
aalman,
2:15
|
وحدت اور تفرقے کے ارادے کی جنگ | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای...
حرم پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے والوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج خطے میں کن کے درمیان تصادم پایا جاتا ہے؟ کونسے دو ارادے ایک دوسرے کے مقابل صف بستہ ہیں؟ مسلمانوں کے درمیان اتفاق و اتحاد کی صدا کون بلند کئے ہوئے ہیں؟ مومنین مسلمانوں کو کس چیز کی دعوت دے رہے ہیں؟ اگر مسلمانوں کے درمیان وحدت و یکجہتی قائم ہوجائے تو مسلمانوں کی کیا صورتحال ہوگی؟ آج کہاں کہاں مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہے؟ کونسے دو شیطانی گروہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلا رہے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #خطے #ارادوں #تصادم #ارادہ_وحدت #ارادہ_تفرقہ #اتحاد #اتفاق #مشترکات #میانمار #نائیجیریا #مشرقی_ایشیا #مغربی_افریقا #قتل #برطانوی_شیعہ #امریکی_سنی #قینچی #دو_دھارے

tafraqa,
irade,
jung,
sayyid
ali
khamenei,
haram,
allah,
quran,
musalman,
tasadum,
ittehad,
ittefaq,
mushtarakaat,
mayanmar,
nigeria,
mashriqi
asia,
maghribi
africa,
bartanvi
shia,
amriki
sunni,
qainchi,
sunni,
shia,
iran,
iraq,
syria,
lebanon,
bahrain,
pakistan,
hafta
e
wehdat,
unity
week,
10:20
|
...کتاب پیغمبرِ امی[1] | پیغمرؐ کا امی ہونا، مغربی مفکرین کی نظر | Urdu
اس درس میں مغرب زمین کے بعض دانشمندوں کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امی...
اس درس میں مغرب زمین کے بعض دانشمندوں کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
مولانا سید حسن عسکری
More...
Description:
اس درس میں مغرب زمین کے بعض دانشمندوں کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
مولانا سید حسن عسکری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
paighambar,
umi,
maghribi,
mufakireen,
nazar,
zameen,
danishmand,
hazrat,
muhammad,
eitraf,
molana,
sayyid,
hasan,
askari,
5:17
|
شریعت اور ہے اور شریعت بل اور | شہید عارف حسین | Urdu
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی اور اسمبلیوں میں پیش کئے جانے...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی اور اسمبلیوں میں پیش کئے جانے والے شریعت بلوں کے بارے میں اپنے تاریخی خطاب میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کے شیعہ کس نظام کی بالادستی چاہتے ہیں؟ کیا شریعت محمدی اور پیش کئے جانے والے شریعت بل ایک ہی چیز ہیں؟ کیا شیعہ مسلمان شریعت کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں؟ کیا اسلامی نظام کا مطلب فقط جبری زکوٰۃ لینا اور کوڑے مارنا ہے؟ کیا ہمارے اداروں میں اسلام کی حرمت پائمال نہیں ہو رہی ہے؟ ہماری مشکل کس راستے پر چلنے سے حل ہوسکتی ہے؟ کیا پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو اعتماد مین لیے بغیر کوئی بل کامیاب ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #قرآن_و_سنت #ہفتہ_قرآن #کانفرنس #شیعہ_مسلمان #بنی_امیہ #بنی_عباس #مغربی_نظام #شریعت #شریعت_بل #جبری_زکوۃ #کوڑے #طاغوتی_طاقتیں #اعتماد

shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
shariyat,
shariyat
bill,
quran,
sunnat,
pakistan,
shia,
nizam,
shariyat
e
mohammadi,
jabri,
zakaat,
kode,
islam,
hurmat,
paamaal,
mushkil,
musalman,
etemaad,
bani
umayya,
bani
abbas,
maghribi
nizam,
taghooti
taaqatein,
2:17
|
شہید لاجوردیؒ اور جرمنی کے اخبار کی خبر | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سید علی...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖظہ اللہ شہید لاجوردی کی شہادت اور جرمنی کے ایک اخبار کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے مغربی منطق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید لاجَوَردِی نے کس طرح کے حالات میں جدوجہد کی؟ اسلامی انقلاب کے بعد شہید لاجوردی نے کس طرح کے کام انجام دئے؟ جرمنی کے ایک اخبار نے شہید لاجوردی پر دہشت گردانہ حملے اور اُن کی شہادت پر کیا خبر لگائی؟ مغربی ممالک فلسطینیوں کی جدوجہد اور لبنانی عوام کی جدوجہد کو کس چیز کا نام دیتے ہیں؟ مغربی ممالک صیہونی جرائم پر کس طرح کے ردعمل کا اظہار کرتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_لاجوردی #جرمنی #اخبار #مبارزات #گھٹن #مجاہدت #زحمتیں #دہشت_گردی #میڈیا #پروپیگنڈے #فلسطینی_عوام #لبنانی_عوام #قابض_صیہونی #منطق

shaheed
lajevardi,
german
newspaper,
sayyid
ali
khamenei,
maghrib,
jamhoori
nizam,
changez,
shahadat,
maghribi
media,
maghribi
mantiq,
islami
inqelab,
germany,
filistine,
falastine,
lubnan,
lebanon,
yemen,
yaman,
sahyooni
jaraem,
israel,
bika
hua
media,
amriki
media,
propaganda
media,
mujahedat,
dehshatgardi,
mantiq,
zionism,
6:19
|
انسان حیوان ہے یا نہیں؟ | ڈاکٹر حسن عباسی | Farsi Sub Urdu
ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی انسان کے حیوان ہونے کے نظریے اور مغربی طرز تربیت کے بارے میں کیا...
ایران کے معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی انسان کے حیوان ہونے کے نظریے اور مغربی طرز تربیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ عصرِ حاضر کے ایک بڑے مفسر آیت اللہ جوادی آملی نے اپنے کس نظریے سے اجتماعی علوم کی دنیا میں انقلاب بپا کیا؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے انقلابِ اسلامی کے دوسرے مرحلے کے منشور میں کس چیز کی طرف توجہ دلائی؟ مغربی دانشور اور اسکالر کا انسان کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟ مغربی افکار کے مطابق ایک انسان کو تہذیب یافتہ بنانے کے لیے کتنے مراحل طے کرنے پڑتے ہیں؟ مغربی ایجوکیشن اور اسلامی تعلیم و تربیت میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟ مغربی افکار اور نظریات کے مطابق ایک انسان کی تربیت کس روش پر انجام دی جاتی ہے؟ رائج سوشل علوم کس بنیاد پر کھڑے ہیں؟ فرائڈ، ویلہیم رِچ اور جان فرانسو ڈورٹے انسان کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں؟ حیّ متالّہ کے نظریے کو کس طرح واضح کیا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #حی_متالہ #زندہ #الہی #انسان #حیوان #نظریہ #انقلاب #دوسرا_مرحلہ #تمدن_سازی #معاشرہ_سازی #وحشی #پالتو #متمدن

insan,
haiwan,
Iran,
ResearchScholar,
DrHasanAbbasi,
maghribi,
TarzeTarbiyat,
mufassir,
Ayatullah,
JawadiAmoli,
IjtemaiUloom,
inqelab,
WaliAmreMuslemeen,
SayyidAliKhamenei,
InqelabeIslami,
DusraMarhala,
MaghribiAfkaar,
TehzeebYaafta,
Education,
Farq,
rawish,
bunyad,
Freud,
WilhelmReich,
JeanFrancoisDortier,
HayyMutaalleh,
3:08
|
اس مشکل کا حل بھی دین ہی ہے۔ (ایران اور امریکہ، تقابلی جائزہ) | A
آگاہ رہو! کہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔ (رعد : 28)
ہر مشکل کا حل دین، شریعت، ولایت...
آگاہ رہو! کہ اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔ (رعد : 28)
ہر مشکل کا حل دین، شریعت، ولایت فقیہ اور مرجعیت کی پیروی میں موجود ہے۔ اقتصادی جنگ ہو یا حیاتیاتی جنگ، کورونا کی مشکل ہو یا کوئی اور بڑی سے بڑی مشکل۔ اسلام ہی زندگی کی قیادت کرتا ہوا انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔
کورونا کے مقابلے میں اسلامی اور مغربی ردّ
عمل کا بہترین موازنہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
سید ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
24 مارچ 2020
#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #امریکہ #تقابلی_جائزہ #کورونا #بائیولوجیکل_ٹیرارزم #حیاتیاتی_جنگ #دین #معنویات #ولایت_فقیہ #مرجعیت #تعاون #ڈر #خوف #گھبراہٹ #فوج #بحران #قتل_و_غارت

SayyidHashimAlHaydari,
iran,
amrica,
jaeza,
mushkil,
hal,
deen,
Allah,
zikr,
itminaan,
shariyat,
WilayateFaqih,
marjayyat,
pairawi,
IqtesaadiJung,
HayatiyatiJung,
corona,
Islam,
zindagi,
qiyadat,
insan,
rahnumai,
maghribi,
RaddeAmal,
10:32
|
امریکہ تباہی کے دہانے پر | Arabic Sub Urdu
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا ہوا تیزی سے زوال، عصرِ حاضر...
مغربی ڈیموکریسی اور سرمایہ دارانہ نظام کا علمبردار ملک امریکہ اور اُس کا ہوتا ہوا تیزی سے زوال، عصرِ حاضر میں مغربی ڈیموکریسی اور مادّی ترقی کے لیے آئیڈیل ترین ملک امریکہ سمجھا جاتا ہے۔ مغربی ڈیموکریسی اور مادّیت محور ترقی کا زوال خود امریکی ریسرچ اداروں کی تحقیقات میں کئے گئے اعترافات، امریکہ کا آئیڈیالوجی کے لحاظ سے زوال، اقتصادی زوال، سیاسی زوال،عالمی سطح پر اور قومی سطح پر زوال اِس حوالے سے مزید تحقیقی اور علمی معلومات حاصل کرنے کے لیے اِس مختصر ویڈیو میں سید ہاشم الحیدری کے بیانات ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امریکہ #تباہی #حقیقت #ایمان #اعتقاد #سیاسی #اقتصادی #اجتماعی #مغربی_جمہوریت #مشکلات #مایوسیوں #تحقیقی_اداروں #اعداد_و_شمار

America,
tabahi,
maghribi,
democracy,
sarmayadarana,
nizaam,
asrhazir,
maddi,
taraqqi,
ideal,
ideology,
research,
zawal,
sayyid,
Hashim,
alhaidery,
5:42
|
شیعہ سیاسی نظریہ | Farsi Sub Urdu
شیعہ سیاسی نظریہ
اجتماعی معاہدے اور قرار دادیں کیا ہوتی ہیں؟ مغربی دانشور تھامس ہابز اور لاک کے اجتماعی...
شیعہ سیاسی نظریہ
اجتماعی معاہدے اور قرار دادیں کیا ہوتی ہیں؟ مغربی دانشور تھامس ہابز اور لاک کے اجتماعی قرار دادوں اور معاہدوں کے حوالے سے کیا نظریات ہیں؟ تھامس ہابز کو مغربی سیاست میں کیا حیثیت حاصل ہے؟ہابز کو کس نظریے کے بانی کے طور پر جانا جاتاہے؟ جان لاک کو کس نظریے کے بانی کے طور پر جانا جاتا ہے؟ مغرب میں سیاسی نظریات اور حکومت کے حوالے سے کونسی دو روشیں پائی جاتی ہیں؟ عصرِ غیبت میں شیعہ سیاسی نظریات میں اور جان لاک اور ہابز کے نظریات میں کیا شباہت اور تفاوت پائے جاتے ہیں؟شیعہ سیاسی نظریے کے مطابق عوامی حاکمیت کی کیا حیثیت ہے؟عوامی حاکمیت کو شیعہ اسلامی نظریے کے مطابق کس طرح مشروعیت حاصل ہوتی ہے؟
#ویڈیو #اجتماعیقرارداد #مغرب #جدید_سیاسیعلوم #ہابز #لاک #شیعہسیاسینظریہ #شباہت #فرق

shinasi,
nazarya,
ijtimayi,
moahideh,
qarardadain,
maghribi,
danishwar,
siyasat,
john,
locque,
hukumat,
shabahat,
tafawut,
islami,
4:21
|
حوزہ علمیہ کی استعداد | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟حوزہ علمیہ میں کیا صلاحیتیں پائی...
حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟حوزہ علمیہ میں کیا صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔۔۔؟ اسلامی معاشرے میں موجود ادارے حوزہ علمیہ سے کیا توقعات رکھتے ہیں۔۔۔؟ہمارے علماء و فقہاء، فقہی مسائل میں کس طرح باریک بینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔۔؟مغربی مفکرین اور قانون دان مختلف مسائل میں غور و فکر اور دقت کے لحاظ سےہمارے فقہاء سے کتنے فاصلے پر ہیں۔۔؟حوزہ علمیہ کو دیگر دنیوی اداروں پر کیا امتیاز حاصل ہے۔۔۔؟عصرِ حاضر مٰن حوزہ علمیہ کو کس طرح کا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔؟
More...
Description:
حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟حوزہ علمیہ میں کیا صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔۔۔؟ اسلامی معاشرے میں موجود ادارے حوزہ علمیہ سے کیا توقعات رکھتے ہیں۔۔۔؟ہمارے علماء و فقہاء، فقہی مسائل میں کس طرح باریک بینی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔۔۔؟مغربی مفکرین اور قانون دان مختلف مسائل میں غور و فکر اور دقت کے لحاظ سےہمارے فقہاء سے کتنے فاصلے پر ہیں۔۔؟حوزہ علمیہ کو دیگر دنیوی اداروں پر کیا امتیاز حاصل ہے۔۔۔؟عصرِ حاضر مٰن حوزہ علمیہ کو کس طرح کا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔؟
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
howza,
ilmiyeh,
istidaad,
deeni,
madaris,
insani,
zindagi,
kirdar,
salahiyatain,
islami,
moashirey,
idare,
ulema,
fuqha,
fiqhi,
masayil,
barik,
beeni,
maghribi,
mufakireen,
qanoon,
dikqat,
dunyawi,
imtiyaaz,
asr,
hazir,
kirdaar,
3:10
|
فقہ اور فلسفہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا فلسفہ اور فقہ کے حوالے سے دینی مدارس کے طلاب سے خطاب سے اقتباس...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا فلسفہ اور فقہ کے حوالے سے دینی مدارس کے طلاب سے خطاب سے اقتباس
اسلامی نظام کے دائرے میں زندگی کے کون کون سے شعبے شامل ہوتے ہیں۔۔۔؟ پیش آنے والے جدید زندگی کے مسائل کے حل کے لیے اسلام کونسا نظام پیش کرتاہے۔۔۔؟ عصرِ حاضر میں عملی طور پر کونسا اسلامی تفکر جدید مسائل کا حل پیش کرنے کے مقام پر ہے اور زندگی کے اُمور کو چلا سکتاہے۔۔۔۔؟عصرِ حاضر میں اسلامی فلسفہ کیوں زندگی کے امور و مسائل کو عملی طور پر حل کرنے سے قاصر ہے۔۔۔۔؟ کیا اسلامی فلسفہ کے ذریعے بھی زندگی کے امور و مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔۔۔؟مغربی فلسفہ ،اسلامی فلسفہ کے مقابل اپنی تمام تر کمزوریوں کے باوجود کیوں مغربی معاشرہ پر حاکم ہے اور اُن کی زندگی کے اُمور پر اثر انداز ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فقہ #فلسفہ #اسلامی_نظام #اقتصاد #حکومت #ثقافت #جدید_ٹیکنالوجی #اتفاقات #زندگی_کے_امور #مغربی_فلسفہ #تسلسل

fiqh,
falsafa,
sayyid,
ali,
khamenie,
deeni,
madaris,
tullab,
islami,
nizaam,
zindagi,
islam,
asr,
hazir,
umoor,
maayil,
hal,
maghribi,
moashira,
asr,
andaaz,
hakim,
2:05
|
ولی فقیہ کا کردار | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
ولی فقیہ کا کردار | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا ولایت فقیہ یعنی آمریت؟
کیا ولی فقیہ اپنے فائدے کو...
ولی فقیہ کا کردار | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا ولایت فقیہ یعنی آمریت؟
کیا ولی فقیہ اپنے فائدے کو دیکھتا ہے؟
کیا مغربی ڈیموکریسی آزاد جمہوریت ہے؟
ولی فقیہ کا کردار کیا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #جمہوریت #ولایت_فقیہ #نظام #آزادی #ڈیموکریسی
More...
Description:
ولی فقیہ کا کردار | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
کیا ولایت فقیہ یعنی آمریت؟
کیا ولی فقیہ اپنے فائدے کو دیکھتا ہے؟
کیا مغربی ڈیموکریسی آزاد جمہوریت ہے؟
ولی فقیہ کا کردار کیا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #جمہوریت #ولایت_فقیہ #نظام #آزادی #ڈیموکریسی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali,
faqih,
kirdar,
ali
reza,
panahian,
amriyat,
faideh,
maghribi,
democracy,
azad,
jamhooriyat,
2:11
|
Video Tags:
Lebia,,main,,Maghribi,,wa,,Arbi,,Mufadat,,Ki,,Jang,,Sahar,,Urdu,,news