5:44
|
امام علیؑ کی آخری نماز | حاج مہدی رسولی | فارسی نوحہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
19 ماہ مبارک رمضان کی صبح، تاریخ انسانیت کا وہ قیامت خیز واقعہ رونما ہوا جس میں پیکر عدالت، امیر المؤمنین،...
19 ماہ مبارک رمضان کی صبح، تاریخ انسانیت کا وہ قیامت خیز واقعہ رونما ہوا جس میں پیکر عدالت، امیر المؤمنین، مولیٰ الموحدین، حضرت علی علیہ السّلام کے سر اقدس پر دنیا کے شقی ترین انسان نے اپنی زہر آلود تلوار سے ایسی ضربت لگائی جس کی وجہ سے انسانی معاشرہ، امیر المؤمنین علی علیہ السّلام جیسی شخصیت سے محروم ہو گیا۔ ابن ملجم مرادی ملعون نے 19 ماہِ رمضان کو، نماز فجر کے وقت، مسجد کوفہ میں، سجدے کی حالت میں، امیر المؤمنین علیہ السلام پر حملہ کیا چنانچہ شاعر نے اس نوحے میں مولا علی علیہ السّلام کی آخری نماز کو محور قرار دیتے ہوئے شیعیانِ حیدر کرارؑ اور محبان اہل بیت علیہم السلام سے امیر المومنین علیہ السلام کی اس آخری نماز کی اقتدا کرنے پر زور دیتے ہوئے اس قیامت خیز منظر کو ہمیشہ یاد رکھنے پر زور دیا ہے۔ اس نوحے کو حاج مہدی رسولی نے اپنی بہترین آواز میں پیش کیا ہے جسے آپ اردو ترجمہ کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مہدی_رسولی #امام_علی_علیہ_السلام #نماز #کوفہ #اقتداء #صبح_قیامت #انبیاء #اولیاء #حیدر #شوکت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Ali,
Nmaz,
Haj
Mehdi
Rasooli,
Noha,
Ramazan,
Ramadhan,
Ramadan,
Tarikh,
Insan,
Qiyamat,
Edalat,
Masjed,
Masjed
kufe,
Sejde,
Shia,
Ahlul
bayt,
Karrar,
امام,
امام
علی,
نماز,
آخری
نماز,
حاج
مہدی
رسولی,
مہدی
رسولی,
فارسی
نوحہ,
نوحہ,
10:05
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [24] | بنو امیہ کے عدالت کے منافی کام | Urdu
درس کے اہم مطالب:
امام حسینؑ کے زمانے میں بنو امیہ نے عدالت کے منافی کونسے کام کرنا شروع کیے ہوئے تھے؟...
درس کے اہم مطالب:
امام حسینؑ کے زمانے میں بنو امیہ نے عدالت کے منافی کونسے کام کرنا شروع کیے ہوئے تھے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
امام حسینؑ کے زمانے میں بنو امیہ نے عدالت کے منافی کونسے کام کرنا شروع کیے ہوئے تھے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
imam,
imam
husayn,
hadaf,
ahdaf,
nehzat,
edalat,
dars,
muharram,
arbaeen,
Maulana
Syed
Ahmad
Ali
Naqvi,
12:08
|
اہداف نہضت امام حسینؑ [23] | قیامِ امام حسینؑ کا ایک ہدف عدالت کو برپا کرنا (2) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
عدالت کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
امام حسینؑ نے عدالت کے برپا کرنے کے حوالے سے کیا فرمایا ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
عدالت کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
امام حسینؑ نے عدالت کے برپا کرنے کے حوالے سے کیا فرمایا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
عدالت کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
امام حسینؑ نے عدالت کے برپا کرنے کے حوالے سے کیا فرمایا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
hadaf,
imam,
imam
husayn,
qeyam,
islam,
hukumat,
dars,
Maulana
Syed
Ahmad
Ali
Naqvi,
edalat,
quran,
6:56
|
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
hadaf,
imam,
imam
husayn,
qeyam,
islam,
hukumat,
dars,
Maulana
Syed
Ahmad
Ali
Naqvi,
edalat,
quran,
1:45
|
امریکی منافقانہ جمہوریت | سیاہ فام رہنما: شہید میلکم ایکس | English Sub Urdu
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
مغربی طرز جمہوریت ایک...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
مغربی طرز جمہوریت ایک منافقانہ طرز حکومت ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے اوپر جمہوری نقاب لگا کر محکوم اقوام کو زیر کرنے اور انہیں ہمیشہ محروم رکھنے کا نیا نسخہ ایجاد کیا ہے تاکہ ان مقدس نعروں اور دعووں کے ذریعے اپنے پلید اور انسانیت دشمن عزائم پورے کر سکیں.
آج دنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ، کمزور اقوام کو مساوات کا درس دیتا نظر آتا ہے لیکن خود نسلی امتیاز اور طبقاتی نظام کا سمبل بن چکا ہے اور اس نے دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے.
اس بارے میں معروف امریکی سیاہ فام رہنما شہید میلکم ایکس کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_منافقانہ_جمہوریت #شہید_میلکم_ایکس #سیاہ_فام #پولیس #اسلحہ #حملہ #جمہوریت #بربریت #عدالت #آزادی #انصاف #منافقت

America,
nefaq,
shahid,
Malcolm
X,
nezam,
tariki,
insan,
insaniyat,
dushman,
shaytan,
taqat,
azadi,
aslaha,
edalat,
ensaf,
munafeqat,
islam,
muslim,
musalman,
8:47
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [22] | عدالت اور اہل بیتؑ کی اطاعت اور امامت (2) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کی کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
سعادت بخش اجتماعی زندگی...
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کی کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
سعادت بخش اجتماعی زندگی کے لئے علمی مرجع کون ہے؟
اہل بیتؑ کی اطاعت اور ان کی امامت کا کیا کردار ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کی کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
سعادت بخش اجتماعی زندگی کے لئے علمی مرجع کون ہے؟
اہل بیتؑ کی اطاعت اور ان کی امامت کا کیا کردار ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ma\'arif,
khutba,
fadakiya,
edalat,
ahlebayt,
ita\'at,
imamat,
insan,
mufeed,
ijtemai,
zindagi,
sharait,
arkan,
sa\'adat,
bakhsh,
elmi,
marja,
kirdar,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
11:14
|
کتاب ہدفِ زندگی [3] | سعادت مند زندگی کا معیار (2) | Urdu
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و...
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و معاشرتی عدالت کا قیام ہے؟
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و معاشرتی عدالت کا قیام ہے؟
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
dars,
hadaf,
zendegi,
saeadat,
meyar,
insan,
saeadat,
qeyamat,
ejtemaei,
mueashere,
edalat,
3:09
|
انسانی حقوق کا مسئلہ، امریکہ کی نظر میں ایک افسانہ | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، لیکن...
انسانی حقوق کا دفاع بہت بڑی اہمیت کا حامل ہے، جس میں انسانی اقدار کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے، لیکن کیا امریکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے؟ رہبر معظم اس مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ آمریکا کو یہ حق نہیں بنتا کہ وہ انسانی حقوق کی بات کرے۔ کیونکہ اس کی نظر میں یہ افسانہ سے زیادہ کوئی چیز نہیں ہے۔ اس کے ظلم اور استکبار جیسے کاموں کو دیکھ کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ امر یکہ انسانی حقوق کا مدافع ہے۔
کیا 1945 میں آمریکا نے چالیس آزاد ریاستوں کا تختہ الٹ نہیں دیا؟
کیا جاپان میں بمب دھماکے نہیں کئے؟
کیا لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب اور بہت ساروں کو جسمانی ناقص کرنے میں اس کا کردار نہیں ہے؟
جاپان کی جانب سے جنگ ختم کرنے کے بعد بھی بمب گرانے کا کیا مطلب تھا؟
کیا عالمی انسانی عدالت میں اس کا ان کے پاس کوئی جواب ہے؟
کیا اب بھی آمریکا کو انسانی حقوق کی بات کرنے کا حق ہے؟
اس سلسلے میں مزید اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#انسانی #حقوق #دفاع #اقدار #ممکن #کوشش #امریکہ #رہبر #معظم #اشارہ #تاکید #حق #افسانہ #ظلم #استکبار

huquq,
America,
afsana,
rahbar,
imam
khamenei,
zulm,
estekbar,
japan,
jang,
matlab,
edalat,
koshesh,
haq,
taekid,
eshare,
6:05
|
غدیر اور سیاست کا تعلق | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
امام کی عظمت بہت بڑی عظمت ہے، یہ وہ ذات ہے جسے امامت اور ولایت حاصل ہے، یہ ذات تمام انسانی کمالات کی مصدر ہے...
امام کی عظمت بہت بڑی عظمت ہے، یہ وہ ذات ہے جسے امامت اور ولایت حاصل ہے، یہ ذات تمام انسانی کمالات کی مصدر ہے لہذا غدیر سے پہلے ان کی عظمت ہے، اس مقام کےلحاظ سے امامت کا معنی حکومت کا نہیں ہے بلکہ حکومت امامت کی حقیقت کا ایک پہلو ہے۔ یہ ہمارا عقیدہ ہے، جس کی طرف امام خمینیؒ اشارہ فرما رہے ہیں کہ یہ ہمارے اصولِ دین میں سے ہے۔ لیکن اسی کے ساتھ ایک انحراف پیدا ہوا ہے کہ سیاست کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس انحراف کی طرف بھی امام خمینیؒ اشارہ فرماتے ہیں۔
اس تناظر میں غدیر کی اہمیت کو بیان کرتے ہیں کہ غدیر کیوں واقع ہوئی ہے؟
کیا غدیر یہ سمجھانے نہیں آیا کہ سیاست کا سب سے تعلق ہے؟
کیا سیاست مقدمہ نہیں بنتی کہ انسان اپنے انفرادی زندگی اور عبادات میں سکون اور اطمینان پیدا کرے؟
کیا حکومت ان اسلامی احکام کے نفاذ کے لئے نہیں ہے؟ کیا عارف ہونے کا مطلب کنارہ کش ہوجانا ہے؟ کیا ہمارے آئمہؑ جو عرفان کی اوج پر تھے وہ کنارہ کش تھے؟ کیا عدالت پر مشتمل ایک حکومت کا قیام ان انبیاء اور اولیاء کے اہداف میں سے نہیں تھا؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#غدیر #عظمت #امام #خمینی #اصول #دین #انحراف #سیاست

Ghadirr,
seyasat,
imam
khomaini,
eazemat,
imam,
iama
ali,
imamat,
insan,
hukumat,
haqiqat,
enheraf,
islam,
muslem,
musalman,
earef,
erfan,
edalat,
7:38
|
عقائد | امام علیؑ کی ظاہری خلافت | Urdu
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام علیؑ کی خلافت ظاہری کو بیان کیا گیا ہے اور امام کی عدالت اجتماعی و...
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام علیؑ کی خلافت ظاہری کو بیان کیا گیا ہے اور امام کی عدالت اجتماعی و معاشرتی کو بھی بیان کیا گیا ہے۔
مولانا عبد الزہراء
More...
Description:
کتاب 250 سالہ انسان
اس درس میں امام علیؑ کی خلافت ظاہری کو بیان کیا گیا ہے اور امام کی عدالت اجتماعی و معاشرتی کو بھی بیان کیا گیا ہے۔
مولانا عبد الزہراء
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqaed,
imam,
ali,
zahiri,
khilafat,
kitab,
250sala,
insan,
edalat,
ijtemai,
muasharti,
molana,
abduz,
zahra,
17:09
|
کتاب بیست گفتار [9] | زندگی کھیل کا ایک میدان | Urdu
اس درس میں مثال کے ذریعہ اس نکتے کو سمجھایا گیا ہے کہ عدالت کس قسم کی تبعیض اور اختلاف کا تقاضا کرتی ہے اور کس...
اس درس میں مثال کے ذریعہ اس نکتے کو سمجھایا گیا ہے کہ عدالت کس قسم کی تبعیض اور اختلاف کا تقاضا کرتی ہے اور کس کے مخالف ہے۔
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس میں مثال کے ذریعہ اس نکتے کو سمجھایا گیا ہے کہ عدالت کس قسم کی تبعیض اور اختلاف کا تقاضا کرتی ہے اور کس کے مخالف ہے۔
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
20guftaar,
zindagi,
khel,
maidan,
edalat,
tabeez,
ikhtilaf,
taqaza,
mukhalif,
hujjatul,
islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
3:13
|
4:19
|
5:01
|