3:05
|
محبت خدا میں گریہ و زاری کرنے والے کا مقام | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
خداوند متعال کی محبت میں گریه و زاری کرنے والے کے مقام کے حوالے سے آیت الله محمد تقی مصباح یزدی رضوان الله...
خداوند متعال کی محبت میں گریه و زاری کرنے والے کے مقام کے حوالے سے آیت الله محمد تقی مصباح یزدی رضوان الله علیه کیا فرماتے ہیں؟ حضرت موسی علیه السلام کو کس چیز کی سفارش کی گئی؟ ایک محب اپنے محبوب ک لیے کیا چیز دینا پسند کرتا ہے؟ خداوند متعال اپنے محب سے کس طرح کا هدیه لینا پسند فرماتا ہے؟ کیا خداوند متعال کو همارے ہدیه کی ضرورت ہے؟ خداوند متعال هم سے ہدیه کیون چاہتا یے؟ حضرت شعیب علیه السلام اتنا زیاده گریه و زاری کیوں کیا کرتے تهے؟ حضرت شعیب خداوند متعال کے سوال کے جواب میں کیا فرماتے ہیں؟ خداوند متعال، حضرت شعیب علیه السلام ک جواب پر کیا فرماتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے روح پرور جوابات اس ویڈیو مین مشاهده کیجئے؟
#ویڈیو #محبت_خدا_میں_گریہ_و_زاری_کرنے_والے_کا_مقام #آیت_اللہ_مصباح #حدیث_قدسی #حضرت_موسی_علیہ_السلام #حضرت_عیسی_علیہ_السلام #وحی #آنکھوں_کا_ہدیہ #محبت #خشوع #خضوع #احساس_پیدا_کرو #خاکسار #آنسو #حضرت_شعیب_علیہ_السلام #گریہ #بینائی #بہشت #ہم_کلام
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
etehad,
hazrat,
hazrat
musa,
wahi,
ayatollah
misbah
yazdi,
hadith
qudsi,
mohabbat,
ehsas,
hazrat
shoaib,
video,
mohabbat
khoda,
khoda,
behesht,
ham
kalam,
dunya,
37:28
|
Video Tags:
Dunya
Parasti,Mawt,Maut,Death,Yaad
e
Mawt,Mawt
Ki
Yaad,Maut
ki
Yaad,Imam
Ali,Ali
Ibn
e
Abi
Talib,Nahjul
Balagha,Mawla
Ali
ka
kalaam,Hikmat
e
Ali,Kalimaat
e
Qisaar
13:10
|
تعارفِ نہج البلاغہ [18] | دنیا کا باطن اور اس کی حقیقت | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
خواہشات کیوں ختم نہیں ہوتیں؟
دنیا کو کس نگاہ سے دیکھنا چاہئے؟
امام علیؑ نے دنیا کے بارے...
اس درس کے اہم نکات:
خواہشات کیوں ختم نہیں ہوتیں؟
دنیا کو کس نگاہ سے دیکھنا چاہئے؟
امام علیؑ نے دنیا کے بارے میں کیا نصیحت کی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
خواہشات کیوں ختم نہیں ہوتیں؟
دنیا کو کس نگاہ سے دیکھنا چاہئے؟
امام علیؑ نے دنیا کے بارے میں کیا نصیحت کی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
dunya,
batin,
haqeqat,
khawahishat,
Imam,
Ali,
naseehat,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
12:18
|
تعارفِ نہج البلاغہ [17] | دنیا پرستی کے آثار | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
دنیا پرستی کا کیا اثر ہے؟
کیا انسان دنیا کی وجہ سے دین کو بیچ سکتا ہے؟
مولانا سید احمد...
اس درس کے اہم نکات:
دنیا پرستی کا کیا اثر ہے؟
کیا انسان دنیا کی وجہ سے دین کو بیچ سکتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
دنیا پرستی کا کیا اثر ہے؟
کیا انسان دنیا کی وجہ سے دین کو بیچ سکتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
dunyaprasti,
aasaar,
asar,
insan,
deen,
dunya,
molana,
sayyid,
ahmend,
ali,
naqvi,
12:46
|
تعارفِ نہج البلاغہ [16] | دنیا میں رہتے ہوئے انسان باکمال کیسے بنے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
دنیا شناسی (دنیا سے وابستگی)
انسان دنیا میں رہ کر کیسے باکمال بن سکتا ہے؟
مولانا سید...
اس درس کے اہم نکات:
دنیا شناسی (دنیا سے وابستگی)
انسان دنیا میں رہ کر کیسے باکمال بن سکتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
دنیا شناسی (دنیا سے وابستگی)
انسان دنیا میں رہ کر کیسے باکمال بن سکتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
dunya,
insan,
bakamaal,
shanasi,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
12:26
|
تعارفِ نہج البلاغہ [15] | دنیا کی صفات | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
دنیا امیرالمؤمنین کی نظر میں کیا ہے؟
دنیا کو کن صفات کے ساتھ امامؑ نے یاد کیا ہے؟...
اس درس کے اہم نکات:
دنیا امیرالمؤمنین کی نظر میں کیا ہے؟
دنیا کو کن صفات کے ساتھ امامؑ نے یاد کیا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
دنیا امیرالمؤمنین کی نظر میں کیا ہے؟
دنیا کو کن صفات کے ساتھ امامؑ نے یاد کیا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
dunya,
sifaat,
amirulmomineen,
imam,
yad,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
84:45
|
Fatimiyya 2021 | The Time of Departure | Shaykh Usama Abdulghani | January 18, 2021 | English
The Next Life | Night 3
The Fatimiyya program ends with the final lecture on the time of departure from the dunya and the entry into the afterlife. Shaykh Usama Abdulghani analyzes the...
The Next Life | Night 3
The Fatimiyya program ends with the final lecture on the time of departure from the dunya and the entry into the afterlife. Shaykh Usama Abdulghani analyzes the discussion around the fear of death and how once you come to peace with the journey to the Àkhirah, you are no longer afraid of it.
Majlis Recitation by Br. Ali Aboukhodr
Follow us on social media:
Facebook: https://www.facebook.com/lightofguidance313/
Instagram: https://www.instagram.com/light.ofguidance/

45:29
|
Ramadan 2021 | Remembering the Akhira | Shaykh Usama Abdulghani | April 17, 2021 | English
Ramadan 2021 | The Transition
The Ramadan 2021 lectures will examine The Transition from life in the dunya to our final abode: the akhira. Shaykh Usama Abdulghani begins the discussion...
Ramadan 2021 | The Transition
The Ramadan 2021 lectures will examine The Transition from life in the dunya to our final abode: the akhira. Shaykh Usama Abdulghani begins the discussion explaining why remembering our akhirah as taught by the school of the AhlulBayt (‘a) is considered one of the best ways to experience God’s best in this world and the next. Throughout the upcoming nights, Shaykh will present a deep analysis of life after death and the steps leading to it.
Follow us on social media:
Facebook: https://www.facebook.com/lightofguidance313/
Instagram: https://www.instagram.com/light.ofguidance/
More...
Description:
Ramadan 2021 | The Transition
The Ramadan 2021 lectures will examine The Transition from life in the dunya to our final abode: the akhira. Shaykh Usama Abdulghani begins the discussion explaining why remembering our akhirah as taught by the school of the AhlulBayt (‘a) is considered one of the best ways to experience God’s best in this world and the next. Throughout the upcoming nights, Shaykh will present a deep analysis of life after death and the steps leading to it.
Follow us on social media:
Facebook: https://www.facebook.com/lightofguidance313/
Instagram: https://www.instagram.com/light.ofguidance/
2:08
|
اسلامی انقلاب کی جاذبیت اور کشش | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اسلامی انقلاب کی بنیادی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت اس انقلاب کا سرحدوں سے بالاتر ہونا ہے. یہ ایک ایسا انقلاب...
اسلامی انقلاب کی بنیادی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت اس انقلاب کا سرحدوں سے بالاتر ہونا ہے. یہ ایک ایسا انقلاب ہے جو دنیا کے تمام مظلومین اور مستضعفین کے لیے آواز بلند کرتا آیا ہے. مظلوم اور عالمی استکبار کے ظلم میں پسی ہوئی اقوام کے لیے ایک ڈھارس اور امید کی کرن ثابت ہوا ہے. یہ الہی اسلامی انقلاب اگرچہ ابھی اپنی منزل مقصول اور بلند اہداف سے دور ہے لیکن ان اہداف کی طرف سفر کا آغاز پوری طاقت کے ساتھ کر چکا ہے. دشمنون کے داخلی نمک خوارون اور بین الاقوامی سطح پر دنیا کی شیطانی طاقتوں کی سازشوں اور رکاوٹوں کے باوجود انقلاب کا یہ سفینہ رواں دواں ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے گوہر بار بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب_کی_جاذبیت_اور_کشش #منزل_مقصود #اہداف #آدھے_راستے #اسلامی_انقلاب_کا_ماڈل #قاسم_سلیمانی_کی_تصویر #اقوام

islam,
enghelab,
imam,
imam
khamenei,
video,
manzelat,
ahdaf,
aqwaam,
enghelab
islami,
dunya,
shaytan,
qasem
soleimani,
shaheed,
2:04
|
قومی ترین اور امتی ترین چہرہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کچھ لوگوں کا کردار اتنا مثالی اور بلند ہوتا ہے کہ نہ فقط اپنے ملک اور قوم کے اندر محبوب ہوتے ہیں بلکہ بین...
کچھ لوگوں کا کردار اتنا مثالی اور بلند ہوتا ہے کہ نہ فقط اپنے ملک اور قوم کے اندر محبوب ہوتے ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر اقوام کی محبوب شخصیت بن جاتے ہیں۔
مالک اشتر زمان، شاگرد مکتب عاشوراء شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انہی عظیم اور بین الاقوامی شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے الٰہی کردار، خلوص اور صداقت کی بنیاد پر دنیا کی تمام اقوام بالخصوص امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مستضعفین، حریت پسندوں اور مظلوموں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔ شہید قاسم سلیمانی جہاں ایرانی قوم کی محبوب شخصیت ہیں وہیں پر سرحدوں سے بالاتر امت مسلمہ کی بھی ایک محبوب شخصیت ہیں۔
اس بارے میں امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قومی_ترین #امتی_ترین_چہرہ #شہید_سلیمانی #جلوس_جنازہ #قوم #تصورات #اثر_رسوخ #صدق_کا_مظہر

syed
ali
khmenei,
molk,
qasem
soleimani,
malik
ashter,
jinaza,
chehra,
irani,
islam,
iran,
mahboob,
shakhsiyat,
mazlumo,
dunya,
ashura,
maktab
ashura,
sedaqat,
muslim,
4:39
|
آغازِ انتقام اور دشمن کے مورچوں میں کھلبلی! | ترانہ | Farsi Sub Urdu
انسانیت دشمن دنیا کی شیطانی طاقتیں بالخصوص شیطانوں کا سرغنہ امریکہ اور اس کے نمک خوار غلاموں کے زوال کے دن کا...
انسانیت دشمن دنیا کی شیطانی طاقتیں بالخصوص شیطانوں کا سرغنہ امریکہ اور اس کے نمک خوار غلاموں کے زوال کے دن کا آغاز خطے میں اسلامی انقلاب کے ظہور سے ہی ہو چکا تھا. مکر، حیلے، فریب اور دجالی میڈیا کے ذریعے دنیا کی کمزور اقوام اور ممالک بالخصوص اسلامی دنیا کو خوفزدہ کیا ہوا تھا لیکن امریکی اڈوں پر مقاومتی محاذ کے حملوں بالخصوص امریکہ کے سب سے بڑے شیطانی اڈے عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے اور تباہی نے ان کے رہے سہے بھرم اور رعب کا بھی خاتمہ کر دیا ہے۔ آج انقلاب اسلامی اور مقاومتی محاذ شیطانی طاقتوں اور ان کے چیلوں کے لیے وحشتناک خواب بن چکے ہیں۔
اس بارے میں خوبصورت ترانہ ردو سبٹائیٹل کے ساتھ سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #آغاز_انتقام #دشمن_کے_مورچوں_میں_کھلبلی #ترانہ #ڈراونے_لمحات #ڈراونے_خواب #قدم_بڑھاتی_حقیقت_کی_صدا #تازہ_خون #جوش #جنگ_کے_نقارے

inteqam,
aghaz
inteqam,
dushman,
tarana,
khon,
josh,
dunya,
wahshatnak,
shaytan,
haqiqat,
enghlab,
jang,
enghlab
islami,
islamic,
2:10
|
نہ رُکنے والا امریکی اور صیہونی زوال | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عالمی سطح پر طاقت کے توازن اور امریکی، یورپی اور صیہونی مسلسل زوال...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عالمی سطح پر طاقت کے توازن اور امریکی، یورپی اور صیہونی مسلسل زوال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی اور یورپی ممالک کن کمزوریوں اور خامیوں کا شکار ہیں؟ حساس ترین علاقوں میں مقاومتی محاذوں کی کیا صورتحال ہے؟ مسلم اقوام میں بہتر مستقبل کی نوید دینے والی کونسی مثبت علامتیں ظاہر ہو رہی ہیں؟ مسلم ممالک میں ظاہر ہونے والی مبارک علامتوں کی حفاظت کے لیے کیا ذمہ داریاں بنتی ہیں؟سینچری ڈیل کی ناکامی سے فرار کی کونسی ناکام کوشش کی جا رہی ہے؟ کیا صیہونی حکومت کا زوال رک جائے گا؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #نہ_رکنے_والا_امریکی_اور_صیہونی_زوال #ولی_امرمسلمین #طاقت_کا_توازن #اسلامی_دنیا #یورپ #امریکہ #سیاسی_سماجی_حوادث #بےنقاب #مقاومتی_طاقتوں_کارشد #شوق #رغبت #حریت_پسندی #مبارک_علامتیں

siyasi,
islam,
islami
dunya,
imam,
imam
syed
ali
khamenei,
mobarak,
shoq,
america,
na
rokne
wala
amreci
aur
saihoone
zawal,
muslim,
moqawimat,
powerfull,
europe,
wali
ame
muslimeen,
dunya,
taqat,
raghbat,
pasandy,
muslim
countries,
4:54
|
اسلام مکمل ضابطہ حیات | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود ان سے مرعوب و امید باندھے...
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود ان سے مرعوب و امید باندھے افراد اسلامی دنیا کو یہ یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ دین کا دائرہ کار محدود اور فقط لوگوں کی انفرادی زندگی تک محدود ہے، معاشرے سے اور اجتماعی مسائل سے دین کا کوئی تعلق نہیں ہے اس چیز کو ثابت کرنے کے لیے مختلف نظریات اور تھیوریز پیش کی جاتی رہی ہیں جبکہ کلام خدا قرآن مجید سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ دین مبین اسلام نہ فقط لوگوں کی انفرادی زندگی سے تعلق رکھتا ہے بلکہ اجتماعی، معاشرتی، سیاسی، اقتصادی اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی واضح قوانین فراہم کرتا ہے جن پر عمل پیرا ہو کر ایک ملک، ایک معاشرہ دنیاوی اور اخروی سعادت کی جانب گامزن ہو سکتا ہے اور دنیا کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ظلم و ستم، بے انصافی اور طبقاتی سرمایہ دارانہ نطام سے چھٹکارا پا سکتا ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فعالیت_کا_دین #سماجی_مسائل #سیاسی_مسائل #عالمی_مسائل #دعا #نماز #عدل_و_انصاف #عملی_منصوبہ_بندی #واضح_حقیقت

faaliyat,
semaji,
masael,
syasi,
Aalami
masael,
dua,
namaz,
adl,
ensaf,
haqiqat,
shaytan,
dunya,
zindagi,
zolm,
imam
seyed
ali
khamenei,
imam,
koshesh,
bayanat,
eqtesadi,
dushman,
powerful,
qavanin,
quran,
majid,
quran
majid,
3:52
|
[28] One Heart; Two Loves | Ayatollah Misbah-Yazdi | Farsi Sub English
We all know that the love of Allah and the love of the Dunya (the world) can\'t come together in one heart.
But what are the different dimension of this statement, and what does it...
We all know that the love of Allah and the love of the Dunya (the world) can\'t come together in one heart.
But what are the different dimension of this statement, and what does it really mean?
What are the types of love that are allowed in one\'s heart; and to what extent?
What are the types of love that are absolutely not allowed to be in one\'s heart?
Finally, what are the types of loves that must be accompanied with our love of Allah?
The late Ayatollah Misbah-Yazdi (R) provides us with a short, but profound lesson on the basics of loving Allah.
#Akhlaq #Love #Allah #Concepts #Beliefs #Salvation

qomtv,
production,
Ayatollah
Misbah-Yazdi,
For
Allah,
love
allah,
akhlaq,
loving
allah,
Salvation,
Beliefs,
Beliefs,
Love,
holy
Qur\'an,
shocking
verses,
Messenger
of
Allah,
Two
Loves,
One
Heart,
Heart,
the
Dunya,
the
world,
types
of
love,
Concepts,
the
different
dimension,
65:56
|
[Majlis] Topic: Taqwa Kay Duniya Aur Aakhirat May Faiday | H.I Sadiq Raza Taqvi | Urdu
Topic: Taqwa Kay Duniya Aur Aakhirat May Faiday
موضوع: تقوی کے دنیا اور آخرت میں فائدے
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا...
Topic: Taqwa Kay Duniya Aur Aakhirat May Faiday
موضوع: تقوی کے دنیا اور آخرت میں فائدے
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Masjid Imambargah Madinatul Ilm, Gulshan Iqbal , Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ مدینۃ العلم ، گلشن اقبال ، کراچی
Date: 06 November 2021

49:48
|
[Majlis] Topic: Furqaan Ke Salahiyat Aur Insaan Ke Duniya wa Akhirat | H.I Sadiq Raza Taqvi | Urdu
Topic: Furqaan Ke Salahiyat Aur Insaan Ke Duniya wa Akhirat
موضوع: فرقان کی صلاحیت اور انسان کی دنیا و آخرت
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ...
Topic: Furqaan Ke Salahiyat Aur Insaan Ke Duniya wa Akhirat
موضوع: فرقان کی صلاحیت اور انسان کی دنیا و آخرت
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Imambargah Samarah, New Rizvia Karachi
بمقام: امام بارگاہ سامراہ ، نیو رضویہ ، کراچی
Date: 05 November 2021

28:48
|
[Majlis] Topic: Duniya ka Sab Say Bara Khasara Khud Faramoshi | H.I Sadiq Raza Taqvi | Urdu
Topic: Duniya ka Sab Say Bara Khasara Khud Faramoshi
موضوع: دنیا کا سب سے بڑا خسارا خود فراموشی
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید...
Topic: Duniya ka Sab Say Bara Khasara Khud Faramoshi
موضوع: دنیا کا سب سے بڑا خسارا خود فراموشی
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Masjid o Imambargah Shah-e-Karbala Rizvia Society Karachi
بمقام: مسجد و امام بارگاہ شاہ کربلا ، رضویہ سوسائٹی ۔ کراچی
Date: 31 October 2021

6:28
|
Hamary Maktab Me | [EP3] Arbaeen e Hussaini - Safar e Ishq o Shaoor | Azimul Shan Mashi Ka Raaz ? | Urdu
Hamary Maktab Me | [EP3] Arbaeen e Hussaini - Safar e Ishq o Shaoor | Azimul Shan Mashi Ka Raz kya hai ?
Episode 3 : Arbaeen me Dunya bhar sy Momineen Mashi karny k lie kyn Jaty hen ? is azimul...
Hamary Maktab Me | [EP3] Arbaeen e Hussaini - Safar e Ishq o Shaoor | Azimul Shan Mashi Ka Raz kya hai ?
Episode 3 : Arbaeen me Dunya bhar sy Momineen Mashi karny k lie kyn Jaty hen ? is azimul Shan Mashi ka Raz kia hy ?
Janiye Arbaeen ki Munasibat se Tayyar kiye gae ehem Sawalat k Jawabat jis ko Jannay k baad Manviyat e Arbaeen se ap agaah hongy. INSHA Allah.
Series : Arbaeen e Hussaini - Safar e Ishq o Shaoor
Our Channels :
Islamic Audio Books
https://www.youtube.com/channel/UCXnVsW39pFNJxAW8woB2NsQ/featured
Subscribe to listen to Islamic Audio Books
Follow our Channel
Madaris-e-Imamia Pakistan to Check for more updates regarding this series.
Jazak Allah

4:08
|
Dunya Tashio k Khilaf kiun hai ? || Allama Raja Nasir Abbas Jafri | Urdu
دنیا تشیع کے خلاف کیوں ہے ؟
ہمیں کس بات کی سزا دی جارہی ہے ؟
محرم آنے والا ہےاور موجود مشکلات میں پاکستان...
دنیا تشیع کے خلاف کیوں ہے ؟
ہمیں کس بات کی سزا دی جارہی ہے ؟
محرم آنے والا ہےاور موجود مشکلات میں پاکستان میں شیعوں کو کیا طریقہ اختیار کرنا ہوگا؟
More...
Description:
دنیا تشیع کے خلاف کیوں ہے ؟
ہمیں کس بات کی سزا دی جارہی ہے ؟
محرم آنے والا ہےاور موجود مشکلات میں پاکستان میں شیعوں کو کیا طریقہ اختیار کرنا ہوگا؟
6:04
|
اخلاق | انسان کی شناخت (2) | Urdu
انسان اس دنیا میں کیوں آیا ہے اور اسے کیا کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا...

مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
انسان اس دنیا میں کیوں آیا ہے اور اسے کیا کرنا چاہیے؟
ان سوالات کے جواب اس درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
insan,
shanakht,
dunya,
molana,
muhammad,
musa,
husayni,
42:47
|
[13] Youth Sessions | Insan Shanasi | Adam (as) & Hawwa (sa) in Jannah (1) - Urdu
[13] Youth Sessions || Insan Shanasi I Adam (as) & Hawwa (sa) in Jannah (1)
Topics Discussed:
1 - Jannat & It\'s Qualities
2 - Adam (as) not attentive...
[13] Youth Sessions || Insan Shanasi I Adam (as) & Hawwa (sa) in Jannah (1)
Topics Discussed:
1 - Jannat & It\'s Qualities
2 - Adam (as) not attentive towards his Body in Jannah, Why?
3 - Difference between Dunya & Zameen
4 - What was the Reality of the Tree towards which Allah had prohibited Adam (as) & Hawwa (sa) eating from it?

37:06
|
[1] Youth Sessions || Insan Shanasi In The Story of Hazrat Adam (as) | My Past is My Future! Urdu
[1] Youth Sessions || Insan Shanasi In The Story of Hazrat Adam (as) | My Past is My Future!
Lecture No.1 - Youth Sessions || Insan Shanasi In The Story of Hazrat Adam (as) | My...
[1] Youth Sessions || Insan Shanasi In The Story of Hazrat Adam (as) | My Past is My Future!
Lecture No.1 - Youth Sessions || Insan Shanasi In The Story of Hazrat Adam (as) | My Past is My Future!
Topics Discussed:
1 - Imam (as) is Always with us & We are Always with the Imam
2 - The Limited Life in Dunya Vs. The Unlimited Life in Aakhirat
3 - Insan is Negligent from.....because of which Problems Arise
in the Individual & Societal Life
4 - The Need to Know The \'\'Self\'\'

9:21
|
جاذبہ و دافعہ علیؑ [21] | خوارج کا زوال اور فکر کا باقی رہنا | Urdu
خوارج کب تک رہے؟ اور کیسے اس دنیا سے ختم ہو گئے اور اس کے کیا اسباب تھے؟ اور ان کے زوال کے بعد کیا ان کا نظریہ...
خوارج کب تک رہے؟ اور کیسے اس دنیا سے ختم ہو گئے اور اس کے کیا اسباب تھے؟ اور ان کے زوال کے بعد کیا ان کا نظریہ اور فکر باقی ہے یا نہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
More...
Description:
خوارج کب تک رہے؟ اور کیسے اس دنیا سے ختم ہو گئے اور اس کے کیا اسباب تھے؟ اور ان کے زوال کے بعد کیا ان کا نظریہ اور فکر باقی ہے یا نہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
jazba,
dafia,
Ali,
khawarij,
zawal,
fikr,
baqi,
dunya,
khtm,
asbab,
nazariya,
molana,
sayyid,
zafar,
ali,
naqvi,
1:05
|
کیا مغربی دنیا ہماری خیر خواہ ہے! | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ
مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس
مغرب کی مادی ترقی اور علوم میں ترقی کی وجہ...
تری حریف ہے یا ربّ سیاست افرنگ
مگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیس
مغرب کی مادی ترقی اور علوم میں ترقی کی وجہ سے کچھ نافہم مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ مغربی دنیا انسانیت کی خیر خواہ دنیا ہے جب کہ ہم تاریخ پر نگاہ کریں اور اُن کی موجودہ سیاست پر دقیق نگاہ کریں تو پتہ چلتا ہے کہ وہ فقط اپنے مفادات کے حصول کے لیے ہر قسم کے حربے اپناتے ہیں۔ علم کے غلط استعمال کے ذریعے آج دنیا کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کا سہرا مغرب کے سر جاتا ہے۔ وہ اپنا مفاد اِس چیز میں سمجھتے ہیں کہ ترقی پذیر ممالک بالخصوص مسلمان ممالک ترقی و پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن نہ ہوں کیونکہ یہ چیز اُن کے مفادات کے خلاف ہے اِس چیز کا اظہار باقاعدہ طور پر کچھ مغربی سیاسیی افراد برملا کر بھی چکے ہیں۔ مسلمانوں کی بقا اور ترقی باہمی وحدت، علم و ٹیکنالوجی کی طرف توجہ، خود مختاری اور اسلامی اقدار کے تحفظ میں ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو سے استفادہ کیجئے۔
#ویڈیو #مغرب #تحفہ #ترقی #نچلی_سطح #استعمال #استعماری #مشیت #اسلام_کی_برکت #قید

maghribi
dunya,
khair
khaah,
imam
khomeini,
maaddi
taraqqi,
musalman,
nafehem,
insaniyat,
maujooda
siyasat,
mafadaat,
husool,
harbe,
tabahi,
sehra,
mamalik,
wehdat,
ilm,
technology,
khudmukhtari,
islami
aqdaar,
tahaffuz,
1:48
|
حقیقی اسلامی حکومت اور دنیا و آخرت کی سعادت | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں جہانوں کی سعادت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف فرقوں نے دین کو جس طرح سے اور جہاں سے لینا چاہیے تھا نہیں لیا اور وہ نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ جو پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنی زندگی میں ہمیں دکھلایا اُس سے منہ موڑ لیا جس کا نتیجہ گمراہی اور اسلامی دنیا کی پستی اور زبوں حالی کی صورت میں نکلا۔ سب سے پہلے مسلمانوں نے اہلبیت علیہم السلام سے منہ موڑ لیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے قرآن و عترت کو چھوڑ دیا جس کی وجہ سے امت مسلمہ کے اندر تفرقہ ایجاد ہوا اور کسی نے دین کے عبادتی پہلو کو تو کسی نے فقط ذکر و دم و درود کے پہلو کو تو کسی نے فقط اسلام کے سیاسی پہلو کو تو کسی نے اسلام کے فقط فقہی پہلو کو پکڑ لیا اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پہلوؤں کو بھی درست طریقے سے نہیں لیا گیا۔ اگر امت مسلمہ دین محمدیؐ پر حقیقی معنوں پر گامزن ہوجائے تو یہ حقیقی دین نہ فقط مسلمانوں بلکہ عِالَمِ بشریت کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور آج بھی بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست کی طرف ہدایت کی طاقت رکھتا ہے۔
اِس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #حفاظت #دنیا #آخرت #اسلامی_حکومت #کامیابی #پیغمبر_اکرم #قرآن_کریم #احادیث #سعادت #ضمانت

hukumat,
dunya,
akherat,
sa\'adat,
imam
khomeini,
bashariyat,
deen,
kamyabi,
ummate
muslema,
firqa,
uswae
hasana,
payghambare
akram,
musalman,
ahlebait,
nafsani
khahishat,
pairawi,
quran,
tafraqa,
siyasi,
ibadat,
fiqhi,
deen
mohammadi,
insaniyat,
raahe
raast,
hidayat,
3:01
|
پہلا طمانچہ | امام خامنہ ای | سید حسن نصراللہ | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر ۔۔۔...
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر ۔۔۔
دنیا کی خونخوار، انسانیت دشمن عَالَمی طاقتیں یہ سمجھ بیٹھی تھیں کہ وہ مظلوم مقاومتی محاذ کے قائدین کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر اپنے شیطانی پروپیگنڈوں کے ذریعے ان شہداء کی شخصیت اور چہرے کو بھیانک بنا کر دنیا کے سامنے پیش کریں گی لیکن دنیا کی عوام بالخصوص اسلامی دنیا کی عوام نے اِن شہداء کے ساتھ اپنی محبت اور عشق کا بھرپور اظہار کر کے اِن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا اور یہ بتا دیا کہ ہم اِن شیطانی طاقتوں کے آلہ کاروں یعنی داعش، القاعدہ جیسوں کو جو دین کے لبادے میں دین کے دشمن ہیں اور حقیقی اسلامی مزاحمتی محاذ کے مجاہدوں میں فرق کرنا جانتے ہیں۔ اسلامِ حقیقی کے عظیم سپہ سالار شہید قاسم سلیمانیؒ، ابو مہدی المہندسؒ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہداء کے جنازوں میں پوری دنیا میں کروڑوں لوگوں کی شرکت سے اندرونی اور بیرونی تمام دشمن حیرت اور انگشت بدندان ہوگئے!
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم الحیدری حفظہمااللہ کے بیانات سے اپنے ایمان کو منور کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پہلا_طمانچہ #تشییع_جنازہ #حیرت_انگیز #نا_قابل_فراموش #ایران #عراق #جنگ_نرم #استکبار #شہادت #امریکہ #عوامی_حرکت

pehla
tamacha,
imam
khamenei,
sayyid
hasan
nasrallah,
sayyid
hashim
al
haidari,
khoon,
kucha.
bazaar,
shola,
patthar,
aalami
taqatein,
propaganda,
shohada,
shakhsiyat
kushi,
bhayanak,
islami
dunya,
mohabbat,
ishq,
mazmoom
azaem,
daesh,
isis,
al
qaeda,
dushman,
deen,
haqiqi
islam,
farq,
shaheed
qasim
suleimani,
shaheed
abu
mahdi
al
mohandes,
hairat,
amrika,
israel,
england,
saudi,
14:36
|
The Reality of Satan, the Jinn | Makinations S.2 Ep.1 | English
Islamic Pulse is proud to announce the launch of the second series of Makinations. In this installment, we take it right back down to the fundamental basics of understanding the enemy: Satan...
Islamic Pulse is proud to announce the launch of the second series of Makinations. In this installment, we take it right back down to the fundamental basics of understanding the enemy: Satan (Iblis) himself. What is he? What are his objectives? How does he use the Dunya (worldly life) to trap you? Knowing the enemy and his reality will empower us to fight back. Being unaware of him will leave us vulnerable to his insinuations. In this episode, we reveal some of the most significant elements of Satan through the verses of the Holy Quran. The time to wake up to the reality of the world we live in is now. Stay strong. Stay vigilant. And stay tuned, #WhereverYouAre.
#Makinations #Satan #Iblis #Devil #Jinn #Shaytaan #Music #MusicIndustry #Eminem #Rap #Witch #Evil #BlackMagic #Magic

islamicpulse,
production,
islamicpulse,
makinations,
season
2,
reality,
shaitan,
satan,
jinn,
basics,
enemy,
iblis,
objectives,
dunya,
trap,
reality,
empower,
enemy,
vulnerable,
elements,
strong,
vigilant,
alert,
quran,
3:34
|
اگر ہماری تحریک ناکام ہوجائے! | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم...
جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے الہی انقلاب یعنی دین مبین اسلام کو خطرات لاحق تھے یعنی اہم افراد کا دنیا پرستی، حب دنیا، مقام، منزلت، مال و دولت کی ہوس میں مبتلا ہو جانا ایک الہی انقلاب کے لیے مہلک بیماریاں ہیں، اسی طرح سستی اور کاہلی کا شکار ہو جانا یا غیر جانبدار ہو جانا یا بے بصیرتی اور کج فکری کا مظاہرہ وغیرہ جیسی بیماریاں اس بات کا سبب بنیں کہ اسلامی دنیا خالص محمدی اسلام سے آہستہ آہستہ دور ہونے لگی اور یہ بیماریاں تفرقہ، اندرونی جنگ و جدل، تخریب کاری اور زوال کا سبب بنیں۔ اِسی طرح آج بھی اسلامی انقلاب اور اسلامی تحریکوں کے لیے بھی یہ بیماریاں مہلک بن سکتی ہیں اور انہیں بیماریوں سے استفادہ کرتے ہوئے خونخوار عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ علماء اور خواص کو اِس بارے میں کس چیز کی نصیحت اور تاکید فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #تاریخ #پیغمبر_اکرم #جنگیں #شکست #سید_الشہداء #قتل #افتخار #اسلام #عزت #عمامہ #داڑھی #خطرناک #منافق #آخری_فتح #طاغوتی_حکومت

tereek,
nakaam,
imam
khomeini,
rasule
khuda,
ilahi
inqelab,
islam,
dunya,
maqam,
manzelat,
susti,
kaheli,
bimariya,
be
baseerati,
khalis
mohammadi
islam,
tafraqa,
jung,
jadal,
takhreeb,
zawal,
islami
inqelab,
khookhaar,
shaytani,
olama,
khawas,
hawas,
dunya
parasti,
naseehat,
takeed,
munafiq,
izzat,
shohada,
iftekhar,