3:19
|
حکومتِ عدل کی برقراری کے لیے انبیاءؑ کا قیام | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ عدالت کے قیام کے لیے انبیاء علیہم السلام کی زحمات اور عصر حاضر میں اِس راستے پر...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ عدالت کے قیام کے لیے انبیاء علیہم السلام کی زحمات اور عصر حاضر میں اِس راستے پر چلنے والوں کے لیے درپیش زحمات و مشکلات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عدالت کے لیے قیام کا مسئلہ کب سے جاری ہے اور کب تک جاری رہے گا؟ عدالت کی برقراری کے لیے قیام کرنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا ہے؟ ہمیں کیوں زیادہ دشمن کی طرف سے اذیتیں برداشت کرنی پڑیں گی؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کن چیزوں کے خلاف مبارزہ کرتے تھے؟ کونسا عمل انبیاء علیہم السلام کی سیرت کے خلاف ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #حضرت_عیسی #حضرت_موسی #قیام #عدالت #عدل #تھپڑ #اسلامی_حکومت #حضرت_رسول_خدا #مبارزہ #سیرت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat,
video,
islam,
islami,
hazrat
rasool
khoda,
mobareza,
sirat,
islami
hokomat,
adalat,
hazrat
mosa,
hokomat
adl,
adl,
imam,
imam
khomeini,
11:41
|
تعارفِ نہج البلاغہ [25] | عدالت اور سخاوت میں سے کیا افضل ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کی کیا تعریف ہے؟
انصاف اور عدالت میں کیا فرق ہے؟
لوگوں پر حاکم کے کونسے حق ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کی کیا تعریف ہے؟
انصاف اور عدالت میں کیا فرق ہے؟
لوگوں پر حاکم کے کونسے حق ہیں؟
حاکم پر لوگوں کے کونسے حقوق ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کی کیا تعریف ہے؟
انصاف اور عدالت میں کیا فرق ہے؟
لوگوں پر حاکم کے کونسے حق ہیں؟
حاکم پر لوگوں کے کونسے حقوق ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
adalat,
sakhawat,
afzal,
taref,
insaf,
hakim,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
53:20
|
Episode 6 | Aalim Say Guftugo | Topic: Wiladat Hazrat Fatima Zehra (sa) | H.I Ghulam Abbas Raesi | Urdu
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے خصوصی پروگرام
Host : Mesum Rizvi
Guest:...

Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Wiladat Hazrat Fatima Zehra (sa) |
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm

12:11
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [21] | عدالت اور اہل بیتؑ کی اطاعت اور امامت (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
کیا عدالت کافی ہے یا اس کے علاوہ ایک نظام کی بھی ضرورت ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
کیا عدالت کافی ہے یا اس کے علاوہ ایک نظام کی بھی ضرورت ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ma\'arif,
khutba,
fadakiya,
adalat,
ahlebayt,
ita\'at,
imamat,
falsafa,
insan,
mufeed,
ijtemai,
zindagi,
sharait,
arkan,
nizam,
zarurat,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
48:41
|
Episode 5 | Aalim Say Guftugo | Topic: Uswa Janab Fatima Zehra (sa) | H.I Ghulam Abbas Raesi | Urdu
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
شھادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے خصوصی پروگرام
Host : Mesum Rizvi...
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
شھادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے خصوصی پروگرام
Host : Mesum Rizvi
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Uswa Janab Fatima Zehra (sa)
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
More...
Description:
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
شھادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے خصوصی پروگرام
Host : Mesum Rizvi
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Uswa Janab Fatima Zehra (sa)
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
47:03
|
Episode 4 | Aalim Say Guftugo | Topic: Marjaeyat Aur Taqleed | H.I Ghulam Abbas Raesi | Urdu
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Marjaeyat Aur Talqeed | مرجعیت اور تقلید
Every Friday |...
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Marjaeyat Aur Talqeed | مرجعیت اور تقلید
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
More...
Description:
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Marjaeyat Aur Talqeed | مرجعیت اور تقلید
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
55:46
|
Episode 3 | Aalim Say Guftugo | Topic: Azmat -e- Bibi Fatima Zehra (sa) | H.I Ghulam Abbas Raesi | Urdu
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
شبِ شھادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے خصوصی پروگرام
Host : Qanber...
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
شبِ شھادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے خصوصی پروگرام
Host : Qanber Rizvi
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: عظمت بی بی فاطمہ (س) اللہ اور رسول اللہ کی نگاہ میں
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
More...
Description:
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
شبِ شھادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے حوالے خصوصی پروگرام
Host : Qanber Rizvi
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: عظمت بی بی فاطمہ (س) اللہ اور رسول اللہ کی نگاہ میں
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
51:22
|
Episode 2 | Aalim Say Guftugo | Topic: Adalat | H.I Ghulam Abbas Raesi | Urdu
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Adalat
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Adalat
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
9:33
|
کتاب ہدفِ زندگی [4] | سعادت مند زندگی کا معیار (3) | Urdu
اس درس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ ہدفِ اصلی خدا کی معرفت حاصل کرنا ہے یا اصلی ہدف اجتماعی و معاشرتی...
اس درس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ ہدفِ اصلی خدا کی معرفت حاصل کرنا ہے یا اصلی ہدف اجتماعی و معاشرتی عدالت قائم کرنا ہے اور معرفتِ خدا اس میں حاصل ہوگی؟
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس میں اس سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ ہدفِ اصلی خدا کی معرفت حاصل کرنا ہے یا اصلی ہدف اجتماعی و معاشرتی عدالت قائم کرنا ہے اور معرفتِ خدا اس میں حاصل ہوگی؟
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
hadaf,
zindagi,
saadat,
asli,
khuda,
marfat,
ijtemai,
muasharti,
adalat,
hasil,
molana,
jamshed,
ali,
39:19
|
Episode 1 | Aalim Say Guftugo | Topic: Adalat | H.I Ghulam Abbas Raesi | Urdu
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Adalat
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
#AalimSeGuftugo #WGP #WisdomGateway #AghaGhulamAbbasRaesi
Host : Br.Meesum
Guest: Ayatullah Agha Abbas Raesi
Topic: Adalat
Every Friday | 9:30 pm to 10:15 pm
4:32
|
عدل و انصاف، امام زمانہؑ کی عظیم ذمہ داری | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ...
ہے عشق کے هونٹوں په سدا نام تمهارا
هم سب هیں تیرے طالب دیدار کهاں هو
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عدل و انصاف کے حوالے سے امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی عظیم ذمہ داری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا کے اربوں انسانوں کی کیا حالت ہے؟ عصرِ حاضر میں انسان کس چیز سے محروم ہے؟ کونسی دو چیزیں انسان کے لیے عظیم نعمت ہیں؟ کیا عقل اور تجربے کے ذریعے تمام مسائل حل کئے جا سکتے ہیں؟ کیا سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعے عدالت کا مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے؟ آج بے عدالتی، جنگ، تجاوز اور کمزور اقوام پر تسلط کے لیے کس چیز کا استعمال کیا جا رہا ہے؟ عصرِ حاضر کی مشکلات کے حل کے لیے کس طاقت کی ضرورت ہے؟ امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی ایک عظیم ذمہ داری کیا ہے؟ امام زمانہ علیہ السلام زندگی کے کن شعبوں میں عدالت قائم فرمائیں گے؟ تمام الہی ادیان کو کس چیز کا وعدہ دیا گیا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مشکلات #سکون #پریشانی #اضطراب #ترقی #نعمت #عقل #تجربہ #گرہیں #عدالت #سائنس #ٹیکنالوجی #الہی_طاقت #بقیۃ_اللہ #آگاہانہ #غیر_آگاہانہ #وعدہ

insaaf,
imame
zamana,
azeem,
zimmedari,
sayyid
ali
khamenei,
ishq,
insan,
mehroom,
halat,
nemat,
aql,
tajruba,
azeem,
masael,
science,
technology,
be
adalati,
jang,
tajawuz,
kamzor
aqwam,
tasallut,
istemaal,
mushkilat,
taaqat,
adalat,
zindagi,
adyaan,
waada,
ilahi
adyan,
baqyatullah,
izterab,
pareshani,
sukoon,
3:38
|
ہاں میں حسینؑ کا سپاہی ہوں! | Farsi Sub Urdu
کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے
عصرِ حاضر میں انسانیت کو، انسانی اقدار کو غارت کرنے اور مظلوم اقوام کو ظلم...
کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے
عصرِ حاضر میں انسانیت کو، انسانی اقدار کو غارت کرنے اور مظلوم اقوام کو ظلم کی چکی میں پیسنے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں جو سائنس و ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے ذریعے اِس دُور کے فرعون، نمرود اور یزید کا کردار ادا کر رہی ہیں اور دوسری طرف حریت پسندوں کے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کے عاشقان اِن پلید اور شیطانی طاقتوں کے خلاف اپنا مظلومانہ مگر طاغوت شکن کردار بھی ادا کر رہے ہیں اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے اِن سامراجی طاقتوں کا ہر میدان میں بھر پور مقابلہ کر رہے ہیں۔ یہ مقاومت و مقابلہ ہی تمام مظلوم و کمزور اور عدالت پسند افراد و اقوام کے لیے اُمید کی ایک کرن ہے۔
ترانہ’’میں حسینؑ کا سپاہی ہوں‘‘ حضرت قاسم علیہ السلام کے پیروکار بچوں کی آواز میں سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ترانہ #حسین_کا_سپاہی #اگلے_مورچے #حضرت_قاسم #لرزہ_طاری #ظالم #دشمن #لشکر #ایمان #طاقت #پہاڑ #سجدہ #فلسطین #فاتح #مظلوموں #امریکہ

husain,
sipahi,
tarana,
ameer
husain,
yazdan
bakhsh,
taha,
muhammad,
karbala,
jang,
insaniyat,
insani
aqdar,
mazloom,
zulm,
aalami,
taqat,
shaytani,
science,
technology,
firaun,
namrood,
yazeed,
hurriyat
pasand,
maula,
imam
husain,
kirdar,
maidan,
muqabla,
adalat,
qasim
soleimani,
dushman,
amrika,
america,
israel,
daesh,
isis,
2:58
|
میں نے امام حسینؑ سے سیکھا ہے | الشہید باقر النمرؒ | Arabic Sub Urdu
کل یوم عاشورا ۔ کل ارض کربلا
حجازِ مقدس (سعودیہ) کے مشہور و معروف انقلابی عالم دین کی اللہ کے مقابلے میں...
کل یوم عاشورا ۔ کل ارض کربلا
حجازِ مقدس (سعودیہ) کے مشہور و معروف انقلابی عالم دین کی اللہ کے مقابلے میں استعماری و استکباری طاقتوں اور ان کے علاقائی ظالم و جابر فرمانبرداروں کی اطاعت کا کُھل کر انکار کرنا اور حسینیؑ راستے پر چل کر شہادت کو گلے سے لگا لینا، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#شیخ_نمر #باقر_النمر #امام_حسین #خالص_توحید #طاغوت #شرک #توحید #ظلم #ظالم #آزادی #عدل #عزت #زندگی #موت #عدالت #اخلاق #فلسفہ #انکار #مقاومت #قربانی #ذمہـداری
More...
Description:
کل یوم عاشورا ۔ کل ارض کربلا
حجازِ مقدس (سعودیہ) کے مشہور و معروف انقلابی عالم دین کی اللہ کے مقابلے میں استعماری و استکباری طاقتوں اور ان کے علاقائی ظالم و جابر فرمانبرداروں کی اطاعت کا کُھل کر انکار کرنا اور حسینیؑ راستے پر چل کر شہادت کو گلے سے لگا لینا، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#شیخ_نمر #باقر_النمر #امام_حسین #خالص_توحید #طاغوت #شرک #توحید #ظلم #ظالم #آزادی #عدل #عزت #زندگی #موت #عدالت #اخلاق #فلسفہ #انکار #مقاومت #قربانی #ذمہـداری
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husain,
shaheed,
sheikh
nimr
baqir
alnimr,
ashura,
karbala,
hejaz,
saudiya,
inqelabi,
aalime
deen,
istemari,
taqat,
zalim,
jabir,
farmanbardar,
inkar,
husaini
rasta,
shahadat,
taghoot,
zulm,
azadi,
adl,
izzat,
zindagi,
maut,
adalat,
akhlaq,
falsafa,
muqawemat,
qurbani,
zimmedari,
7:51
|
28:21
|
ہفتہ وحدت [7] | سیرت پیغمبرؐ کے اہم پہلو | Urdu
ولادت با سعادت پیغمبر ختمی مرتبت (ص) اور امام صادقؑ کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں
مہمان علماء:...
ولادت با سعادت پیغمبر ختمی مرتبت (ص) اور امام صادقؑ کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں
مہمان علماء: مولانا سید زائر عباس ، مولانا سید ارتضی حسن رضوی
سوالات:
1۔ ریاست مدینہ میں عدالت اجتماعی کی کتنی اہمیت ہے؟
2۔ رسول اللہ (ص) کی امت کو مدیریت کرنے میں کونسے اہم پہلو پائے جاتے ہیں؟
3۔ رسول اللہ (ص) کی توہین کے خلاف امت مسلمہ کا کیا کردار ہونا چاہیے؟
More...
Description:
ولادت با سعادت پیغمبر ختمی مرتبت (ص) اور امام صادقؑ کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں
مہمان علماء: مولانا سید زائر عباس ، مولانا سید ارتضی حسن رضوی
سوالات:
1۔ ریاست مدینہ میں عدالت اجتماعی کی کتنی اہمیت ہے؟
2۔ رسول اللہ (ص) کی امت کو مدیریت کرنے میں کونسے اہم پہلو پائے جاتے ہیں؟
3۔ رسول اللہ (ص) کی توہین کے خلاف امت مسلمہ کا کیا کردار ہونا چاہیے؟
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
live,
nashriyat,
nashariyat,
haftae
wehdat,
wahdat,
unity,
unity
week,
transmission,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
seerat
e
paighambar,
riyasat,
madina,
adalat,
ijtemai,
ehmiyat,
rasool
allah,
ummat,
mudiriyat,
tauheen,
ummat
e
muslema,
kirdar,
20:09
|
Fiqah, Shahadaat, Adalat | Maulana Syed Ammar Naqvi | English
Fiqah, Shahadaat, Adalat as a characteristic
Fiqah, Shahadaat, Adalat | Maulana Dr Syed Ammar Naqvi | English

2:44
|
امام عج کے ظہور کی تیاری (4) | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
ظہور سے پہلے اور بعد میں کیا فرق ہے؟
کیا ظہور سے قبل سیاست میں حصہ لیا جا سکتا ہے؟
کیا ظہور سے قبل عدالت کے...
ظہور سے پہلے اور بعد میں کیا فرق ہے؟
کیا ظہور سے قبل سیاست میں حصہ لیا جا سکتا ہے؟
کیا ظہور سے قبل عدالت کے لیے قیام کیا جا سکتا ہے؟
کیا آج حق کے لشکر میں ہونا ضروری ہے؟
کیا مظلوم کی مدد کرنا واجب ہے؟
کیا ظالم سے ٹکرانا واجب ہے؟
ان سوالات اور ان جیسے دوسرے سوالات اور اعتراضات کے جوابات جاننے کے لیے سید ہاشم الحیدری کے قرآن و حدیث اور بہترین مثالوں سے مُزَیّن اس خطاب کی سات حصوں پر مشتمل یہ سیریز ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
(چوتھی قسط)
#ظہور #زمینہ_سازی #سید_ہاشم_الحیدری#ایمان #عبادت #سیاست #انکار #حجاب #عدالت #مظلوم #قربانی #ظالم #یحیی #زکریا #موسی #غلط_انداز #غلط_مفاہیم

Imam,
zahoor,
tayyari,
iraqi,
aalim,
mujahid,
sayyid,
hashim,
haidari,
farq,
siyasat,
adalat,
qiyam,
haq,
lashkar,
zaroori,
mazloom,
madad,
wajib,
zalim,
takrana,
eterazaat,
quran,
hadith,
khitab,
20:35
|
کتاب بیست گفتار [8] | عدالت اور تفاوت میں رابطہ | Urdu
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ عدالت اور تفاوت کے درمیان کیا رابطہ ہے آیا عدالت کے باوجود تفاوت...
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ عدالت اور تفاوت کے درمیان کیا رابطہ ہے آیا عدالت کے باوجود تفاوت انسانوں میں موجود ہو سکتا ہے؟
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ عدالت اور تفاوت کے درمیان کیا رابطہ ہے آیا عدالت کے باوجود تفاوت انسانوں میں موجود ہو سکتا ہے؟
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
20guftar,
adalat,
tafawut,
rabita,
hujjatul,
islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
10:20
|
کتاب بیست گفتار [2] | عدالت از نظر امام علیؑ (2) | Urdu
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ کیوں علی علیہ السلام کو شہید عدالت کہا جاتا ہے۔
حجۃ الاسلام سید زائر...
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ کیوں علی علیہ السلام کو شہید عدالت کہا جاتا ہے۔
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ کیوں علی علیہ السلام کو شہید عدالت کہا جاتا ہے۔
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
20guftar,
adalat,
imam,
ali,
shaheed,
hujjatul,
islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
20:39
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
20guftar,
adalat,
imam,
ali,
jood,
farq,
hujjatul,
islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
1:30
|
Video Tags:
Baitul,,Muqddas,,Kay,,Baees,,Falastiniyou,,Ko,,Gher,,Khali,,Kernay,,Ka,,,Israeli,,Adalat,,Ka,,Hukam,,Sahar,,Urdu,,News
11:59
|
کتاب آزادی معنوی | ایمان اور اخلاق و عدالت میں رابطہ | Urdu
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ فقط اخلاق اور عدالت کا علم رکھنا کافی نہیں ہے بلکہ ان پر ایمان رکھنا...
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ فقط اخلاق اور عدالت کا علم رکھنا کافی نہیں ہے بلکہ ان پر ایمان رکھنا ضروری ہے ۔ ضمن میں یہ نکتہ بھی بیان ہوا ہے کہ علم اور ایمان میں کیا فرق ہے ؟
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کو بیان کیا گیا ہے کہ فقط اخلاق اور عدالت کا علم رکھنا کافی نہیں ہے بلکہ ان پر ایمان رکھنا ضروری ہے ۔ ضمن میں یہ نکتہ بھی بیان ہوا ہے کہ علم اور ایمان میں کیا فرق ہے ؟
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
azaadi,
manwi,
eman,
ikhlaq,
adalat,
rabita,
ilm,
farq,
hujjatul,
islam,
sajjad,
hussain,
aheer,
0:58
|
Video Tags:
Pakistan,,
Ka,,
Masla,,Kashmeer,,Aalmi,,Adalat,,Insaf,,Main,,uthanay,,Ka,,Faisla,,Sahar,,Urdu,,News
4:24
|
غدیر کی اہمیت صاحبِ غدیر سے ہے | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان فرماتے ہیں؟ آیا امیرالمؤمنینؑ...
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ تاریخ کے کس انحراف کو جو مسلسل پیش آیا بیان فرماتے ہیں؟ آیا امیرالمؤمنینؑ کی عظمت اور فضیلت واقعہ غدیر کے ایجاد کا سبب بنی ہے یا خود واقعہ غدیر اہمیت کا حامل ہے؟ خدا نے اپنے حبیب پیغمبرِ اکرمؐ کے ذریعے کس کو اور کیوں عدالت کے نفاذ کے لیے نصب کرنے کا حکم دیا؟ کیا امیرالمؤمنینؑ کو حکومت پر نصب کرنا آپؑ کے روحانی مقامات کا سبب ہے یا آپؑ کے روحانی و معنوی مقامات واقعہ غدیر کے پیش آنے کا سبب بنے؟ غدیر کی تعظیم و تکریم کس وجہ سے ہے؟ حکومت کے بارے میں خود امیرالمؤمنین کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #امیر_المومنین #انحرافات #غدیر #قدر_و_قیمت #عدالت #خلافت #حکومت #روحانی_مقامات
Duration: 04:24
🌐 wilayatmedia.org
👤 fb.com/wilayatmedia
🎬 shiatv.net/u/wilayatmedia
📱 telegram.me/wilayatmedia
💬 twitter.com/WilayatMedia20
📸 instagram.com/wilayatmedia
📱 https://chat.whatsapp.com/BAmEd3q1RABFtltjwmWvSR

2:32
|
اگر عَالِم تربیت یافتہ نہ ہو۔۔۔ | Farsi Sub Urdu
علوم کب مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟ علم کب حقیقت کے سامنے حجاب بن کر آڑے آجاتا ہے؟ تمام علوم حتیٰ علم توحید کس...
علوم کب مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟ علم کب حقیقت کے سامنے حجاب بن کر آڑے آجاتا ہے؟ تمام علوم حتیٰ علم توحید کس وقت خود انسان اور معاشرے کے لیے فائدہ مند علم بن سکتے ہیں؟ شہید شیخ فضل اللہ نوری کو کس نے عدالت میں طلب کیا اور اُن کے قتل کا حکم صادر کیا؟ اہلِ جہنم کس کی بدبو سے عذاب میں مبتلا ہونگے؟
بانیِ انقلابِ، امام خمینیؒ
#ویڈیو #امام_خمینی #تہذیب_نفس #حجاب_اکبر #شیخ_فضل_اللہ_نوری #عذاب #فاسد
More...
Description:
علوم کب مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟ علم کب حقیقت کے سامنے حجاب بن کر آڑے آجاتا ہے؟ تمام علوم حتیٰ علم توحید کس وقت خود انسان اور معاشرے کے لیے فائدہ مند علم بن سکتے ہیں؟ شہید شیخ فضل اللہ نوری کو کس نے عدالت میں طلب کیا اور اُن کے قتل کا حکم صادر کیا؟ اہلِ جہنم کس کی بدبو سے عذاب میں مبتلا ہونگے؟
بانیِ انقلابِ، امام خمینیؒ
#ویڈیو #امام_خمینی #تہذیب_نفس #حجاب_اکبر #شیخ_فضل_اللہ_نوری #عذاب #فاسد
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aalim,
tarbiyat,
mufid,
haqiqat,
insaan,
taheed,
imam,
khomeini,
shaheed,
fazlullah,
noori,
shaikh,
qatl,
hukm,
adalat,
jahanam,
bdbu,
azaab,
moashira,
17:32
|
کتاب سیرت ائمہؑ [17] | عدل کلی (2) | Urdu
اس درس میں عدالت کی تعریف اور عدالت کے فطری ہونے کو بیان کیا گیا ہے
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
اس درس میں عدالت کی تعریف اور عدالت کے فطری ہونے کو بیان کیا گیا ہے
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
seerat,
aima,
adl,
kuli,
adalat,
tareef,
fitri,
hujjatul,
islam,
sayyid,
zaer,
abbas,
7:00
|
عقائد | کیا تمام اصحاب پیامبرؐ عادل تھے؟ | Urdu
کیا شیعہ صحابہ پر سب و شتم کرتے ہیں؟
عقیدتی شبہات اور ان کے جوابات کے سلسلے میں اس قسط کے اندر اصحاب پیامبر...
کیا شیعہ صحابہ پر سب و شتم کرتے ہیں؟
عقیدتی شبہات اور ان کے جوابات کے سلسلے میں اس قسط کے اندر اصحاب پیامبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عدالت پر بات کی گئی ہے۔
مولانا عابد حسین مہدوی
More...
Description:
کیا شیعہ صحابہ پر سب و شتم کرتے ہیں؟
عقیدتی شبہات اور ان کے جوابات کے سلسلے میں اس قسط کے اندر اصحاب پیامبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عدالت پر بات کی گئی ہے۔
مولانا عابد حسین مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqaed,
tamam,
ashaab,
payamber,
aadil,
aqeedati,
shubhaat,
adalat,
molana,
aabid,
hussain,
mehdawi,
2:37
|
Video Tags:
Newzeland,,Hamlay,,ka,,Nasal,,Perst,,Dehshat,,Gerd,,Adalat,,main,,Paish,,sahar,,urdu,,News