Ihdina Sirat-al-Mustaqim Ka Mafhom! || Ayaat-un-Bayyinaat || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi - Urdu
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کا مفہوم! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۂ حمد آیت ۶ || حافظ سید محمد حیدر نقوی...
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کا مفہوم! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۂ حمد آیت ۶ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Sirat-al-Mustaqim Ka Mafhom! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Hamd Ayat 6 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
#SeedhayRastyKiHidayat #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
More...
Description:

Tafseer e Surah Al Fateha | Ayat 6-7 | Sirat e Mustaqeem Anbiya Aur Masomeen Ka Rasta Hae | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر ۶ اور ۷ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
صراط اس راستے کو کہتے ہیں جو وسیع ہو اور...
اس ویڈیو میں سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر ۶ اور ۷ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
صراط اس راستے کو کہتے ہیں جو وسیع ہو اور اس میں کسی قسم کی کجی نہ ہو، ہم ہر روز ہر نماز میں صراط مستقیم پر رہنے کی دعا کرتے ہیں اس کا مطلب ہے اگر لطف الہی شامل نہ ہو تو مومن انسان کا بھی گمراہ ہونا ممکن ہے۔
صراط مستقیم انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کا راستہ ہے لہذا اگر شیعہ روایات میں یہ آیا ہے کہ امام علی علیہ السلام یا دوسرے امام صراط مستقیم ہیں تو یہ بالکل صحیح ہے کیونکہ معصومین سچے بھی ہیں، روز قیامت کے گواہوں میں سے بھی ہیں اور صالحین میں سے بھی ہیں۔
#quran #tafseer #tafseerquran