56:59
|
37:16
|
46:52
|
42:38
|
39:47
|
34:42
|
34:05
|
34:48
|
46:43
|
9:40
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 1-2 | Quran Faqat Mutaqeen Ke Leye Hedayat Kyun? | Maulana syed naseem abbas kazmi|Urdu
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱ اور ۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کا سب سے بڑا سورہ ہے اس کہ...
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۱ اور ۲ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔ سورہ بقرہ قرآن کا سب سے بڑا سورہ ہے اس کہ ۲۸۶ آیات ہیں اور ہجرت مدینہ کے بعد یہ سب سے پہلا نازل ہونے والا سورہ ہے۔
\\\"الم\\\" حروف مقطعات میں سے ہیں جن کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے ان کی حقیقی تفسیر خدا اور راسخان فی العلم کے بغیر کوئی نہیں جانتا البتہ ان حروف کا قرآن سے گہرا رابطہ ہے اسی وجہ سے ان کے بعد اکثر مقامات پر قرآن کی بات ہوئی ہے یعنی خدا سمجھانا چاہ رہا ہے کہ قرآن انہی حروف سے بنا ہے اور یہ حروف تمہارے پاس بھی ہیں اگر ہمت ہے تو اس جیسا کلام پیش کرو۔
قرآن تو پوری بشریت کے لئے ہدایت ہے لیکن اس سے صحیح معنوں میں ہدایت فقط متقی لیتے ہیں۔
کسی کی لطف کے ساتھ راہنمائی کرنے کو\\\"ہدایت\\\" کہتے ہیں۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran
More...
Description:

Video Tags:
Tafseer,surah
al
baqarah,huroof
e
muqataat,pehla
surah,hedayat,mutaqeen,تفسیر
سورہ
البقرہ,حروف
مقطعات,پہلا
سورہ,ہدایت,متقین,ذلک,الکتاب,لا
ریب
فیہ,للمتقین,maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,syed
naseem
abbas
kazmi,surah
baqarah,learn
quran,quran
pak
6:14
|
113:30
|