5:01
|
4:53
|
4:58
|
5:00
|
3:54
|
108:08
|
1:59
|
23:33
|
35:22
|
3:12
|
تربیت یافتہ معلم کی ضرورت | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
کیا تعلیمی مراکز کو تعلیمی مسایل کے علاوہ دوسرے مسایل سے سروکار نہیں رکھنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو علم...
کیا تعلیمی مراکز کو تعلیمی مسایل کے علاوہ دوسرے مسایل سے سروکار نہیں رکھنا چاہیے؟ کیا ہمیں اپنے بچوں کو علم اور استاد کے نام پر ہر شخص اور ادارے کے حوالے کر دینا چاہیے؟ کس طرح کے لوگ سادہ سوچ کے حامل ہیں؟ کیا فقط اسپشلائزیشن اور علم معیار ہے؟ کیا علم الہی، علم توحید یا علم فلسفہ و فقہ معیار ہے؟ کونسا علم معیار اور میزان ہو سکتا ہے؟ ہمارے جوان کیسے غیروں کی وابستگی سے نجات پا سکتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مدارس #علم #مسائل #متخصصین #سادہ_سوچ #انحراف #مشرقی #مغربی #افکار #تربیت_یافتہ #نفوس #آئینہ #اسپشلائزیشن #معیار #سعادت #الہی_تربیت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tarbiyat,
mueallam,
imam,
imam
khomeini,
taelim,
tohid,
falsafa,
feqh,
madares,
enheraf,
mashreq,
afkar,
saeadat,
19:51
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ عبادت | اعتکاف کی اہمیت اور احکام (1) | Urdu
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
اعتکاف کا کیا معنی ہے؟...
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
اعتکاف کا کیا معنی ہے؟
اعتکاف کا کیا فلسفہ ہے؟
کیا اعتکاف کسی ایک خاص مکتب سے وابستہ ہے؟
فقہی اعتبار سے اعتکاف کا کیا حکم ہے؟
کیا اعتکاف کے مخصوص ایام ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
ebadat,
ramadhan,
ramadan,
ramazan,
Maulana
Abdul
Zahra,
Maulana
Syed
Artha
Hassan
Rizvi,
aetekaf,
ahkam,
falsafa,
maktab,
feqh,
15:49
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ عبادت | اعتکاف کی اہمیت اور احکام (2) | Urdu
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
شرعی اعتبار سے اعتکاف...
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
شرعی اعتبار سے اعتکاف کا کیا معنی ہے؟
اعتکاف کے کیا شرائط ہیں؟
اگر اعتکاف میں کوئی حرام کام انجام دیا جائے تو کیا اس کا کفارہ ہے؟ اور کفارہ کیسا ہوگا؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
شرعی اعتبار سے اعتکاف کا کیا معنی ہے؟
اعتکاف کے کیا شرائط ہیں؟
اگر اعتکاف میں کوئی حرام کام انجام دیا جائے تو کیا اس کا کفارہ ہے؟ اور کفارہ کیسا ہوگا؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
talk
show,
ebadat,
ramadhan,
ramadan,
ramazan,
Maulana
Abdul
Zahra,
Maulana
Syed
Artha
Hassan
Rizvi,
aetekaf,
ahkam,
falsafa,
maktab,
feqh,
47:48
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ محرم | مقتل کی اہم کتب کا تعارف | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:
کیا تاریخی اور فقہی روایات کو پرکھنے کا معیار ایک ہے یا جدا ہے؟
مقتل کے قدیمی منابع کونسے ہیں؟
تاریخی روایات کو پرکھنے کا معیار کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:
کیا تاریخی اور فقہی روایات کو پرکھنے کا معیار ایک ہے یا جدا ہے؟
مقتل کے قدیمی منابع کونسے ہیں؟
تاریخی روایات کو پرکھنے کا معیار کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
Maulana
Syed
Zair
Abbas,
Maulana
Wasim
Raza
Subhani,
Maulana
Naveed
Hussain
Muthari,
muharram,
maqtal,
kutub,
ketab,
tearuf,
tarikh,
feqh,
rewayat,