5:56
|
کلمات قصار نہج البلاغہ [1] | معرفت، دین کی ابتدا ہے | Urdu
درس کے اہم مطالب:
انسان کے لیے باعث نجات کون سا آئین ہے؟
دین کی ابتدا کس چیز پر ہے؟
معرفت کے بغیر عمل عمل...
درس کے اہم مطالب:
انسان کے لیے باعث نجات کون سا آئین ہے؟
دین کی ابتدا کس چیز پر ہے؟
معرفت کے بغیر عمل عمل صالح نہیں ہوتا۔
ہر چیز کی معرفت ضروری ہے۔
آخرت اور آخرت کے اندر نجات و کامیابی کے لیے کونسی دو چیزوں کو تھامنا ضروری ہیں؟
مولانا تصور عباس جعفری
More...
Description:

7:24
|
اخلاق عملی [81] | موت کو یاد کرنے کا فائدہ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کون سا عمل دل کو زندہ کرتا ہے؟
شہوتوں کو ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
دنیا سے رغبت کس عمل سے...
اس درس کے اہم نکات:
کون سا عمل دل کو زندہ کرتا ہے؟
شہوتوں کو ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
دنیا سے رغبت کس عمل سے ختم ہوتی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کون سا عمل دل کو زندہ کرتا ہے؟
شہوتوں کو ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
دنیا سے رغبت کس عمل سے ختم ہوتی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
1:37
|
خواص کون ہوتے ہیں؟ | امام سید علی خامنہ ای| Farsi Sub Urdu
معاشرے میں کسی بھی معاشرتی عمل کو تیز کرنے میں کن کا کردار ہوتا ہے؟ ایک معاشرے میں کون سے افراد کو خواص کہا جا...
معاشرے میں کسی بھی معاشرتی عمل کو تیز کرنے میں کن کا کردار ہوتا ہے؟ ایک معاشرے میں کون سے افراد کو خواص کہا جا سکتا ہے؟ خواص کا درست معنیٰ کیا ہے؟ ان کا تعلق کس طبقے سے ہوتا ہے؟ اس موضوع کو سمجھنے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انقلاب_اسلامی #خواص #معاشرہ #امام_خمینی #موثرافراد #دعوت_فکر #سیاست #تعلیم #فوج #علماء #ورکر

4:18
|
اخلاق عملی [71] | غفلت انسان کو کیسے تباہ وبرباد کردیتی ہے؟
اس درس کے اہم نکات:
غافل انسان خدا سے کیسے دور ہوجاتا ہے؟
غافل کے اعمال تباہ کیوں ہوجاتے ہیں؟
مولانا سید...
اس درس کے اہم نکات:
غافل انسان خدا سے کیسے دور ہوجاتا ہے؟
غافل کے اعمال تباہ کیوں ہوجاتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غافل انسان خدا سے کیسے دور ہوجاتا ہے؟
غافل کے اعمال تباہ کیوں ہوجاتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
2:40
|
سب استغفار کے محتاج ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ماہ رجب کا بہترین عمل کیا ہے؟ استغفار کا کیا معنیٰ ہے؟ استغفار کیوں ضروری ہے؟ کیا رسول اکرمؐ اور ائمہ...
ماہ رجب کا بہترین عمل کیا ہے؟ استغفار کا کیا معنیٰ ہے؟ استغفار کیوں ضروری ہے؟ کیا رسول اکرمؐ اور ائمہ معصومینؑ کو بھی استغفار کی ضرورت ہے؟ استغفار گناہوں کےعلاوہ کس بات پر ہوتا ہے؟ رسول اللہؐ کا ذکر کرتے ہوئے اللہ نے سورہ فتح میں۔ ليغفر لك ما تقدّم من ذنبك کہا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رجب_المرجب #استغفار #حق_بندگی #توبہ_استغفار

Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
astaghfar,
mohtaaj,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Rajab,
behtareen
amal,
rasool
akram,
masomin,
gunah,
Allah,
surah
fatah,
tauba,
استغفار,
محتاج,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
ماہ
رجب,
بہترین
عمل,
رسول
اکرم,
معصومین,
گناہ,
اللہ,
سورہ
فتح,
بندگی,
توبہ,
5:46
|
14:38
|
5:07
|
آج کی خاتون اور حضرت زہراؑ [4] | کیا گھر داری، دوسرے پیشوں سے کمتر ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا گھر داری کے لئے کسی صلاحیت کی ضرورت نہیں؟
کیا گھرداری سے مراد گوشہ نشینی ہے؟
گھر میں...
اس درس کے اہم نکات:
کیا گھر داری کے لئے کسی صلاحیت کی ضرورت نہیں؟
کیا گھرداری سے مراد گوشہ نشینی ہے؟
گھر میں ماں کا کردار کتنا اہم ہے؟
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا گھر داری کے لئے کسی صلاحیت کی ضرورت نہیں؟
کیا گھرداری سے مراد گوشہ نشینی ہے؟
گھر میں ماں کا کردار کتنا اہم ہے؟
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
خاتون
،زہراؑ،
گھر_داری،
نمونہ,
عمل,
پیشوں,
نشینی,
قرار,
قرآن,
خواتین,
ماں,
صلاحیت,
امام,
مولانا,
سید,
محمد,
روح
اللہ,
رضوی،
noorulwilayah,
production,
Hazrat,
Zahra,
ghardari,
namona,
amal,
maan,
paishoon,
quran,
khatoon,
molana,
syed,
muhammad,
roohUllah,
Rizvi,
3:53
|
آج کی خاتون اور حضرت زہراؑ [3] | کیا ایک خاتون، مردوں کے لئے نمونہ عمل بن سکتی ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
مغربی تمدن پیمانہ کس کو قرار دے رہا ہے؟
قرآن میں کن خواتین کو تمام مومنین کے لئے نمونہ...
اس درس کے اہم نکات:
مغربی تمدن پیمانہ کس کو قرار دے رہا ہے؟
قرآن میں کن خواتین کو تمام مومنین کے لئے نمونہ عمل بتایا گیا؟
امام زمانہ عج کے لئے نمونہ عمل کون؟
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
مغربی تمدن پیمانہ کس کو قرار دے رہا ہے؟
قرآن میں کن خواتین کو تمام مومنین کے لئے نمونہ عمل بتایا گیا؟
امام زمانہ عج کے لئے نمونہ عمل کون؟
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
خاتون
،زہراؑ،
مردوں
،
نمونہ,
عمل,
مغربی,
تمدن
,قرار,
قرآن
,
خواتین,
تمام
,مومنین,
امام
,زمانہ,
مولانا
,سید
,محمد,
روح
اللہ
,رضوی،
noorulwilayah,
production,
Hazrat,
Zahra,
mardon,
namona,
amal,
maghrebi,
tamaddun,
qaraar,
quran,
khawateen,
tamaam,
momineen,
imam,
zamana,
molana,
syed,
muhammad,
roohUllah,
Rizvi,
8:24
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [16] | دشمن کو خوش کرنے والے بیانات | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کس معیار کے مطابق انسان کو سماجی عمل کرنا چاہیے ؟
دشمن کو راضی کرنے والے بیانات سے کیا...
درس کے اہم مطالب:
کس معیار کے مطابق انسان کو سماجی عمل کرنا چاہیے ؟
دشمن کو راضی کرنے والے بیانات سے کیا مراد ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
کس معیار کے مطابق انسان کو سماجی عمل کرنا چاہیے ؟
دشمن کو راضی کرنے والے بیانات سے کیا مراد ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
دشمن
خوش
بیانات
معیار
انسان
سماجی
عمل
تجزیہ
تحلیل
روش
مولانا
صادق
رضا
تقوی
noorulwilayah,
production,
siyasi,
tajhziyah,
tahleel,
rawish,
dushman,
khush,
bayanaat,
mayar,
insan,
samaji,
amal,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
4:38
|
34:25
|
What Is Islam's Lifeblood | IP Talk Show | English
Welcome to the Islamic Pulse Talk Show.
In this special episode in ode to the Master of Martyrs, we\\\'re talking about \\\"What Is Islam\\\'s Lifeblood\\\".
How can one prove from...
Welcome to the Islamic Pulse Talk Show.
In this special episode in ode to the Master of Martyrs, we\\\'re talking about \\\"What Is Islam\\\'s Lifeblood\\\".
How can one prove from the words of Imam Husayn (A) himself, that he is not just for one sect of Islam, but is rather for all of humanity?
How is \\\'Aml Bil Ma\\\'roof\\\' and \\\'Nahi Anil Munkar\\\' applicable to all of humanity?
According to the Imams (A), what is the purpose of \\\'history\\\'?
How is \\\'Aml Bil Ma\\\'roof\\\' and \\\'Nahi Anil Munkar\\\' a shared social responsibility that will lead towards the ideal \\\'utopian society\\\'?
What kind of a society were Prophet Jesus (A) and Prophet Moses (A) trying to create; and have their followers followed through on creating such a society?
How will Azadari and the mourning commemoration of Imam Husayn (A) be damaged if people don\\\'t do \\\'Aml Bil Ma\\\'roof\\\' and \\\'Nahi Anil Munkar\\\'?
What is the connection between \\\'Amal Bil Ma\\\'roof\\\' and \\\'Nahi Anil Munkar\\\' and tyranny and oppression on a governmental and societal level?
And finally, \\\"What Is Islam\\\'s Lifeblood\\\"?
To answer these questions and more, we humbly invited Sayyid Agha Ali Raza to sit down with us and help us understand \\\"What Is Islam\\\'s Lifeblood\\\".
Our condolences to the believers, wherever you are, upon the martyrdom anniversary of Imam Husayn (A), his honorable family members, and his devoted companions.
Salutations be upon the Master of Martyrs!
Salutations be upon the esteemed Husayn!
Salutations be upon the esteemed Ali ibn Husayn!
Salutations be upon the innocent children of Husayn!
Salutations be upon the loyal companions of Husayn!
#IslamicPulse #IPTalkShow #Islam #Allah #Quran #AhlulBayt #Mohammad #Ali #Fatima #Hasan #Husayn #Muharram2023 #Hussain #Muharram1445 #Muharram #Safar #Ashura #Karbala #Martyrdom #Sacrifice #Shahadat #Martyr #TheAwaitedOne #Mahdi #Wilayah #Imamate #Truth #Freedom #Independence #WhoIsHusayn #Zaynab #Arbaeen #Revolution #IslamicRevolution #IslamicRepublic #ResistanceFront #IslamicAwakening #MalcolmX #BlackHistory #BlackAmerica #Justice #ImamKhomeini #Khomeini #ImamKhamenei #Khamenei #WilayatFaqih #Majalis #Majlis #Masaib #Matam #Honor #Falsehood #Evil #Taghut #America #ArrogantPower

Islamicpulse,
Production,
Media,
Islam,
Lifeblood,
Talk
show,
Master,
Martyrs,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
humanity,
history,
society,
Prophet
Jesus,
Moses,
Azadari,
Sayyid
Agha
Ali
Raza,
Martyrdom,
companions,
Ahlul
bayt,
Muharram,
Safar,
Ashura,
Karbala,
Malcolm
X,
5:56
|
عشق حسینی [13] | محبت اور عمل | Urdu
درس کے اہم مطالب
کیا امام کی محبت کے بغیر کوئی چیز قابل قبول ہے یا نہیں؟
محبت کا دین سے کیا تعلق ہے؟
مولانا...
درس کے اہم مطالب
کیا امام کی محبت کے بغیر کوئی چیز قابل قبول ہے یا نہیں؟
محبت کا دین سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب
کیا امام کی محبت کے بغیر کوئی چیز قابل قبول ہے یا نہیں؟
محبت کا دین سے کیا تعلق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
عشق
حسینی
محبت
عمل
فاعل
امام
قبول
دین
تعلق
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
noorulwilayah,
production,
ishq,
husayni,
muhabbat,
amal,
imam,
qabool,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
11:06
|
عشق حسینی [7] | محبت اہل بیتؑ اور عمل | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ظاہری عمل کا محبت سے کیا تعلق ہے؟
معارین کون ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
درس کے اہم مطالب:
ظاہری عمل کا محبت سے کیا تعلق ہے؟
معارین کون ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
عشق
حسینی
محبت
اہل
بیت
عمل
ظاہری
تعلق
معارین
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
noorulwilayah,
production,
ishq,
husaini,
mohabbat,
ahl,
bayt,
amal,
zaahiri,
taaluq,
muareen,
molana,
ahmed,
ali,
naqvi,
13:11
|
عشق حسینی [1] | اخلاص اور ظاہری عمل | Urdu
درس کے اہم مطالب:
عشق حسین سے کیا مراد ہے؟
محبت کا کیا مطلب ہے؟
ظاہری عمل اور اخلاص کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
عشق حسین سے کیا مراد ہے؟
محبت کا کیا مطلب ہے؟
ظاہری عمل اور اخلاص کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
عشق حسین سے کیا مراد ہے؟
محبت کا کیا مطلب ہے؟
ظاہری عمل اور اخلاص کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
عشق
حسینی
اخلاص
ظاہری
عمل
مراد
محبت
مطلب
رابطہ
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
noorulwilayah,
production,
ishq,
husaini,
ikhlaas,
zaahiri,
amal,
murad,
mohabbat,
matlab,
raabta,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
10:38
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [11] | آزادانہ فکر و عمل | Urdu
درس کے اہم مطالب:
آزادی سے کیا مراد ہے اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
مغربی فکر سے متاثر ہونا غلامی کی کونسی قسم کے...
درس کے اہم مطالب:
آزادی سے کیا مراد ہے اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
مغربی فکر سے متاثر ہونا غلامی کی کونسی قسم کے زمرے میں آتی ہے؟
غلامانہ ذہنیت کے حامل افراد آزاد فیصلے کیوں نہیں کر سکتے؟
آزاد انسان کون ہے اور آزاد اندیشی کن لوگوں کی علامت ہوتی ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
آزادی سے کیا مراد ہے اور اسکی کتنی قسمیں ہیں؟
مغربی فکر سے متاثر ہونا غلامی کی کونسی قسم کے زمرے میں آتی ہے؟
غلامانہ ذہنیت کے حامل افراد آزاد فیصلے کیوں نہیں کر سکتے؟
آزاد انسان کون ہے اور آزاد اندیشی کن لوگوں کی علامت ہوتی ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
سی
تجزیہ
تحلیل
آزادانہ
فکر
عمل
آزادی
مراد
قسمیں
مغربی
متاثر
غلامی
قسم
زمرے
غلامانہ
ذہنیت
حامل
افراد
فیصلے
انسان
اندیشی
لوگوں
علامت
مولانا
صادق
رضا
تقوی
noorulwilayah,
production,
siyasi,
tajhziyah,
tahleel,
azaadaneh,
fikr,
amal,
azaadi,
muraad,
qismein,
maghribi,
mutaasir,
ghulami,
qism,
zamreh,
ghulamaneh,
zehniyat,
haamil,
afraad,
faisley,
insaan,
andisheh,
logon,
alaamat,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
71:50
|
[3] Maut, Barzakh Aur Qayamat | Haalat-e-Ehtezaar | Karachi Pakistan | Ramadhan 1444-2023 | Urdu
[3] Maut, Barzakh Aur Qayamat - Haalat-e-Ehtezar - Karachi, Pakistan - Ramadhan 1444-2023
Session No.3 - Topics Discussed:
1. A\\\'amal, Wealth & Children in their Barzakhi Form during the...
[3] Maut, Barzakh Aur Qayamat - Haalat-e-Ehtezar - Karachi, Pakistan - Ramadhan 1444-2023
Session No.3 - Topics Discussed:
1. A\\\'amal, Wealth & Children in their Barzakhi Form during the State of Ehtezaar
2. Sakaraat-ul-Maut & Ghamaraat-ul-Maut
3. Two Flowers sent from Allah for the Momineen during Haalat-e-Ehtezaar
Story of Mohaddith-e-Qummi (ra)
For Detailed & In-Depth Lectures on Maut, Barzakh & Qiyamat, please join our Telegram channel - t.me/mawtlectures

1:28
|
شہداء نمونہ عمل ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
معروف اور مشہور محاورہ ہے کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ شہیدوں کا مقام اتنا بلند ہے کہ قرآن مجید نے انکی...
معروف اور مشہور محاورہ ہے کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ شہیدوں کا مقام اتنا بلند ہے کہ قرآن مجید نے انکی تعریف کرتے ہوئے انہیں مردہ تصور کرنے سے لوگوں کو منع کیا ہے اور قرآن میں انہیں زندہ کہا گیا ہے۔ شاید یہی وجہ ہو کہ ان کی موت، قوم کے لئے حیات کا باعث بنتی ہے، کیونکہ زندہ ہی زندوں کے لئے حیات کا باعث قرار پاتا ہے۔ اسی لئے شہداء کسی نہ کسی جہت اور پہلو سے ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں۔ ہمیں انکی زندگی کو نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے درس حیات حاصل کرنا چاہئے۔
چنانچہ اس ضمن میں مزید تفصیل کیلئے رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اشہید #نمونہ #شہادت #منزلت #عظمت # نورانی # توصیف #وصیت #سفارش #سبق

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
namoona,
shahadat,
manzilat,
Azmat,
noorani,
tauseef,
wasiyat,
sifarish,
sabaq,
shohada,
amal,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
شہداء,
نمونہ,
عمل,
امام
خامنہ
ای,
4:02
|
اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو پرکھاجاتا ہے اور اسی میزان کے...
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو پرکھاجاتا ہے اور اسی میزان کے تحت خدا کے عاشق اپنے ہم سنخ افراد کو اپنی طرف کھینچتے ہیں اور دوسروں کو پیچھے ہٹاتے ہیں اور خدا سے محبت کرنے والے نیک بندوں کی ایمانی کیفیت یہی ہوتی ہے کہ جہاں وہ اللہ تعالی سے لگاو اور محبت کے ماتحت دوسروں سے محبت کرتے ہیں وہیں دوسروں سے دشمنی اور عداوت بھی خدا کیلئے ہی کرتے ہیں یعنی انکی دوستی اور دشمنی کا معیار خدا کی ذات ہی ہوتی ہے۔ چنانچہ روایات اور احادیث میں مومن کی اسی کیفیت کو بہترین عمل قرار دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں مزید روایات کیا کہتی ہیں؟ اور قیامت کے دن ایسے لوگوں کی حالت کیا ہوگی اور انکا اجر و ثواب کیا ہوگا؟ آئے دیکھتے ہیں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #پسندیدہ_عمل #خدا #محبت #اہل_ایمان #چہرہ #روشن #محشر #جنت #محبوب #حضرت_موسی #دوستی #ثقافت

video,
khuda,
mohabbat,
chehra,
roshan,
Mahshar,
jannat,
mehboob,
dosti,
Saqafat,
Allah,
nazdeek,
pasandeeda,
amal,
Ayatullah,
Misbah
yazdi,
اللہ
,
نزدیک
,
سب,
پسندیدہ,
عمل,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی
3:26
|
مودت میں نہاں اجر رسالت کا راز | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
اللہ کی عبودیت اور بندگی، انسان کی تخلیق کا مقصد اور زندگی کا ہدف ہے اور روایات میں اس کے بہت سے آداب بیان کیے...
اللہ کی عبودیت اور بندگی، انسان کی تخلیق کا مقصد اور زندگی کا ہدف ہے اور روایات میں اس کے بہت سے آداب بیان کیے گئے ہیں اور ان اداب کے سائے میں بندگی انجام پانے کی صورت میں انسان کی بندگی کو چار چاند لگتے ہیں اور انسان محبت الہی کے اعلی مدارج پر فائز ہو سکتا ہے لہذا انسان کی کوشش یہ ہونی چاہیے کہ وہ اللہ کی بندگی کو آداب بندگی کے دائرے میں انجام دینے کی کوشش کرے۔
تاہم دیکھنا یہ ہے کہ آداب بندگی کیا ہیں؟ اور کس طرح ان آداب کے سائے میں انسان محبت الہی کے مدارج کو طے کر سکتا ہے؟ اور مودت اہلبیت علیہم السلام کو اجر رسالت قرار دینے اور محبت کے مدارج میں کیا رابطہ ہو سکتا ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #بندگی #آداب #طریقہ #دل #مودت #اجر_رسالت #عمل #آثار #ظاہر

مودت,
نہاں
اجر,
رسالت,
کا
راز,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,,
video,
mohabbat,
Allah,
bandagi,
aadaab,
tareeqa,
dil,
amal,
assaar,,
dzahir
12:07
|
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 87-88 | Anbeya ke moqable mein Bani israel ka rad e amal | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۷ اور ۸۸ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بنی اسرائیل کا انبیاء کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۷ اور ۸۸ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بنی اسرائیل کا انبیاء کے مقابلے میں جو رد عمل تھا اس کو بیان کیا گیا ہے, دو بڑے کام کئے انہوں نے, بعض کو قتل کر دیا اور بعض کی تکذیب کی اور مختلف قسم کے بہانے بناتےتھے لہذاخدا نے ان پر لعنت کی اور ان کو اپنی رحمت سے دور کر دیا۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi

13:18
|
Tafseer E Surah Al Baqarah | Ayat 84-85 | Adhi shareeat pe amal karne wale | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۴ اور ۸۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے ان عہدوں کا...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۴ اور ۸۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے ان عہدوں کا تذکرہ ہے جن کے انجام دینے سے انہیں روکا گیا لیکن وہ نہیں رکے اور ان کی عادت تھی کہ شریعت کے بعض احکامات پر عمل کریں اور بعض احکامات کی مخالفت , لہذا قرآن نے ان آیات میں ایسے افراد کی مذمت کی ہے اور ان آیات میں مسلمانوں کےلئے بھی اہم پیغام موجود ہے۔۔۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
More...
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۸۴ اور ۸۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے ان عہدوں کا تذکرہ ہے جن کے انجام دینے سے انہیں روکا گیا لیکن وہ نہیں رکے اور ان کی عادت تھی کہ شریعت کے بعض احکامات پر عمل کریں اور بعض احکامات کی مخالفت , لہذا قرآن نے ان آیات میں ایسے افراد کی مذمت کی ہے اور ان آیات میں مسلمانوں کےلئے بھی اہم پیغام موجود ہے۔۔۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
6:34
|
شرح دعا رجبیہ [9] | دعا رجبیہ کے مطالب کا بیان (2) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
خداوند کا فضل کیسا ہے؟
خداوند کیوں قلیل عمل پر کثیر اجر عطا کرتا ہے؟
مولانا عاشق حسین...
درس کے اہم مطالب:
خداوند کا فضل کیسا ہے؟
خداوند کیوں قلیل عمل پر کثیر اجر عطا کرتا ہے؟
مولانا عاشق حسین معصومی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
خداوند کا فضل کیسا ہے؟
خداوند کیوں قلیل عمل پر کثیر اجر عطا کرتا ہے؟
مولانا عاشق حسین معصومی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
dua,
rajab,
mataalib,
bayaan,
khudavand,
fazl,
qalil,
amal,
kaseer,
ajr,
ataa,
molana,
aashiq,
husain,
masoomi,
60:01
|
[IV] Lessons from the People of Paradise I Sheikh Azhar Nasser I English
Imam Ali says, \"When fighting became intense, we would seek refuge behind the holy prophet.\"
The Prophet says \"No prophet suffered as I suffered\"
The Prophet loved the...
Imam Ali says, \"When fighting became intense, we would seek refuge behind the holy prophet.\"
The Prophet says \"No prophet suffered as I suffered\"
The Prophet loved the city of makkah, the prophet says \"Allah is witness that you are dear to me\"
The Prophet seeked refuge with Fatimah
The prophet says\"when I miss jannah I kiss the neck of Fatimah\"
Fatimah is the heavenly women as said by The Prophet
Allah talks about the conversations between the inmates of paradise
The quran says if you want to be in paradise, acquire the qualities of the people of paradise
You have to be people of compassion to be in paradise
When The Prophet was pelted by stones from non-muslims he would still make excuses for them, saying \"maybe their children will pray\"
The dua of the people of jannah is\"they made it to jannah, who did they give credit to, they say Allah is the one who guided us\"
To be among the inmates of jannah you have to acknowledge The Prophets as well
Don\'t be the one who seeks jannah without doing amal
The quran will keep giving you depending on your thirst of hiqmah
The people of paradise call out to the people of hell
The believers initiate the dialogue about the promise of Allah
We found the promise of our lord to be true
The conversation is a god centric conversation
The people of hell say:\"give us water\"
The people of hell fire still instead of asking Allah they still try to cheat the system
The people of hell still don\'t practise tawid
It\'s impossible that anything of heaven can be transported to hell
The Prophet says\"there will be people in paradise will say : how did you end up in hell. we used to invite people to goodness but we never practiced\"
Always practise what you preach
Pray the namaz on time and Allah will give you the tawfiq to wake up for fajr
Practice what you know and Allah will give you more
True knowledge is a light
Some people have hiqmah by just obeying Allah
Fatimah zahra s.a has all the qualities as mentioned above
Fatimah is the host of paradise
Surah yunus says \" the dua of the people of jannah is tasbeeh and greet each other with salam, they end every transaction with taween\"
Allah give more reward to the humble than the arrogant
Tasbeeh is much more comprehensive than you think
Tasbeeh isn\'t just verbal
Allah says\"go to pharaoh for he has transgressed\"
The dua of Musa is\"help me change myself and help me overcome my shortcomings\"
Allah says \"do all of this so me and Aron can doo tasbeeh\"
Everything that Musa does is tasbeeh
When Yunus was in the belly of the whale Allah says \"the only reason I saved Yunus is because he did tasbeeh\"
Allah tells us that everything does tasbeeh
You don\'t hear their voices
Allah says \"i made the mountains and the birds do tasbeeh with david
The malaikah says that they are better than human because they do tasbeeh day and night and don\'t get tired.
Allah made a system of guidance because light guides
The only ones who are able to make every moment of their life tasbeeh is muhammad and al muhammad
Fatimah zahra used to do a lot of nafilah before she got married and had children
Fatimah requested a servant to rasulullah, rasulullah taught her a tasbeeh that is better than everything in the universe

7:28
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
falsafa,
hijab,
intikhab,
fitri,
amal,
orat,
parda,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
2:28
|
Qasim Sulemani Maidan e Amal main - Urdu
مقدس دفاع کے دور میں عوامی شراکت کا ایک نیا ماڈل وجود میں آیا۔ عوامی شراکت کا انداز حیرت انگیز انداز ہے۔...
مقدس دفاع کے دور میں عوامی شراکت کا ایک نیا ماڈل وجود میں آیا۔ عوامی شراکت کا انداز حیرت انگیز انداز ہے۔ سارے عوام، جو بھی اس میدان میں دلچسپی رکھتے تھے، جو کوئی بھی تھا، جو بھی تھا، ایک زندہ اور کارآمد نیٹ ورک کے اندر رضاکارانہ طور پر، جوش و جذبے کے ساتھ اپنی جگہ پا گیا۔ اس اجتماعی عمل میں اچانک کیسی کیسی صلاحیتیں سامنے آتی ہیں۔ مثال کے طور پر ایک نوجوان ملک کے کسی علاقے کے گاؤں سے، مثلا کرمان کے کسی دیہات سے اٹھ کر شہر آتا ہے۔ ان میں شامل ہو جاتا ہے اور بعد میں حاج قاسم سلیمانی بنتا ہے۔
September 21, 2020

video,clip,inqilabi,media,inqilabimedia,imam
khamenei,iran,wilayat,imamat,current
affairs,news,leader,khamenei,rahbar,muslim,shia,inqilab,revolution
1:45
|
طاقت اور مقاومت کا پیغام | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ انسان کا ہر عمل کسی نہ کسی پیغام پر مشمتمل ہوتا ہے، انسان جو بھی عمل انجام دیتا ہے اسکے پیچھے...
اس میں شک نہیں کہ انسان کا ہر عمل کسی نہ کسی پیغام پر مشمتمل ہوتا ہے، انسان جو بھی عمل انجام دیتا ہے اسکے پیچھے کوئی نہ کوئی پیغام چھپا ہوا ہوتا ہے اور ضروری نہیں ہے کہ انسان کا پیغام صرف گفتار یا تحریر کی صورت میں ہی ہو، نہیں ایسا نہیں، بلکہ انسان کے اٹھنے بیھٹنے سے لیکر انسان کا ایک ایک قدم پیغام رسانی کا کام کرسکتا ہے۔
اب یہاں سوال یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اور ایرانی جوانوں کو اپنے ہر عمل سے اور ہر حرکت سے دنیا والوں، خاص کر اپنے دشمن، کو کس طرح کا پیغام دینا چاہئے؟ ہمیں اپنی گفتار اور رفتار سے دشمن کو پیغام دیتے وقت کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات پر مشتمل بیان سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پیغام #عمل #جوان #دشمن #مقاومت #طاقت #ایرانی_قوم

khamenei,
wali
amr
muslimeen,
moqawemat,
dushman,
taqat,
jawan,
iran,
irani
qoum,
amal,
48:00
|